?️
سچ خبریں: رائل کالج آف ایمرجنسی میڈیسن کے صدر ڈاکٹر ایڈرین بوئل نے ریڈیو ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹس میں تاخیر ہر ہفتے 300 سے 500 کے درمیان اموات کا سبب بن سکتی ہے۔
NHS انگلینڈ کے اعداد و شمار کے مطابق 37,837 مریضوں نے نومبر میں ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں داخل ہونے کے لیے 12 گھنٹے سے زیادہ انتظار کیا جو کہ نومبر 2021 میں 10,646 تھا۔ اگرچہ دسمبر کے اعداد و شمار ابھی تک جاری نہیں کیے گئے ہیں ۔
اتوار یکم جنوری 2023 کو متعدد انگریزی میڈیا کے حوالے سے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ طویل انتظار کے حوالے سے جو کچھ ہم اب دیکھ رہے ہیں اس کا تعلق مرنے والوں میں اضافے سے ہےاور ہمارے خیال میں فوری اور ہنگامی دیکھ بھال میں تاخیر اور مسائل کے نتیجے میں ہر ہفتے 300 سے 500 کے درمیان لوگ مر جاتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں درحقیقت اسے روکنا چاہیے۔ ہمیں اپنے ہسپتالوں میں اپنی صلاحیت کو بڑھانا چاہیے۔ ہمیں اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ متبادل راستے موجود ہوں تاکہ لوگوں کو صرف ایمبولینس اور ہنگامی خدمات کی طرف نہ لے جایا جائے۔
گارڈین کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ پورے برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز کم ہیں نومبر کے مقابلے دسمبر میں وائرس کی وجہ سے عملے کی غیر حاضری میں 47 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
مشہور خبریں۔
امداد کے معاملے پر امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
?️ 30 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) امریکا کی جانب سے دیگر ممالک کی طرح
جنوری
’مجھے موت کی کوٹھری میں رکھا گیا‘، شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
?️ 31 جنوری 2024 راولپنڈی: (سچ خبریں) انسدادِ دہشتگردی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ
جنوری
صیہونی ماہر کا حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف
?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:صیہونی ماہر نے حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے
اکتوبر
اقوام متحدہ کی طالبان کے وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی اجازت
?️ 2 مئی 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ نے اجازت دی ہے کہ طالبان کے ایلچی آئندہ
مئی
اپیل میں کیس دوبارہ سنا جاتا ہے، سوال یہ ہے نظرثانی کس بنیاد پر ہونی چاہیے، چیف جسٹس
?️ 16 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پنجاب انتخابات اور ریویو اینڈ ججمنٹس ایکٹ سے
جون
سلامتی کونسل پر کس کی حکمرانی ہے؟ چین کا کیا کہنا ہے؟
?️ 17 اکتوبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے اعلان کیا کہ
اکتوبر
اسرائیل کی حمایت میں امریکہ کا جانبدارانہ موقف ایک بڑا مسئلہ
?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بیان میں مسئلہ فلسطین کا
ستمبر
سعودی عرب کے شہر جدہ میں محلوں کی مسماری روکنے کی اپیل
?️ 22 اکتوبر 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے سعودی شہریوں پر جدہ کے
اکتوبر