پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے علیمہ خان کے بیٹے کو پکڑا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بڑے پیچیدہ مقدمات ہیں، علیمہ خان کے بیٹے کی گرفتاری، پولیس کے شواہد کا انتظار کرنا چاہیے۔

طلال چوہدری نے کہا کہ علیمہ خان کے بیٹے کو 24 گھنٹوں سے پہلے عدالت میں پیش کیا گیا۔ وزیر مملکت نے مزید کہا کہ پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے علیمہ خان کے بیٹے کو پکڑا، یہ ضرور کہہ سکتے ہیں کہ پولیس علیمہ خان کے بیٹوں تک دیر سے پہنچی۔

طلال چوہدری نے کہا کہ کیا علیمہ خان کے بیٹے 9 مئی کے مظاہرے میں موجود نہیں تھے؟ 9 مئی مقدمات میں بہت سارے لوگوں کو پہلے سزا ہونی چاہیے تھی۔

مشہور خبریں۔

وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ کیا

?️ 20 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان اورمائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس کاٹیلی

Government introduces new rules for public university admission

?️ 15 اگست 2021 When we get out of the glass bottle of our ego

حماس کب سے طوفان الاقصی کی تیاری کر رہی تھی؟ فرانسیسسی اخبار کی زبانی

?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں: فرانسیسی اخبار فیگارو کے مطابق حماس ڈھائی سال قبل سے

صہیونی سکیورٹی حلقوں میں مغربی کنارے میں قاتلانہ کاروائیاں شروع کرنے کی تحقیقات

?️ 25 اکتوبر 2022سچ خبریں:بعض ذرائع صیہونی نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے

پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کا حتمی فیصلہ کل متوقع ہے، فواد چوہدری

?️ 20 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے

عالمی جنگوں میں اسلحہ کی بڑھتی مقبولیت اور اس کے خطرات

?️ 27 دسمبر 2025سچ خبریں:اسلحہ کی بڑھتی ہوئی تجارت اور عالمی مقبولیت نے عالمی جنگوں

پبلک اکائونٹس کمیٹی عوام کے ٹیکس کے پیسے کا محافظ فورم ہے: وزیر اعظم

?️ 3 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلک اکائونٹس

دشمنوں کو یمن کی واضح تنبیہ: سازشی خیالات سے چھٹکارا حاصل کرو!

?️ 24 ستمبر 2025سچ خبریں: یمن کی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کیا جس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے