ٹرمپ کا امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پہلا ردعمل

ٹرمپ

?️

سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد عالمی برادری کو زبردست دھمکی دے دی ہے جس میں عدالت عظمیٰ نے ان کے وسیع پیمانے پر عائد کردہ محصولات (ٹیرف) کو کالعدم قرار دے دیا۔

جمعہ کی شام کو امریکی سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 3 ووٹوں کی اکثریت سے فیصلہ دیا کہ بین الاقوامی اقتصادی ایمرجنسی پاورز ایکٹ صدر ٹرمپ کو یکطرفہ طور پر محصولات عائد کرنے کا اختیار نہیں دیتا۔ اس فیصلے کے تحت ٹرمپ کے بیشتر محصولات کو مسترد کر دیا گیا۔
عدالت کے اس فیصلے کے بعد اپنے پہلے ردعمل میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ غیرملکی ممالک جو برسوں سے ہم سے فراڈ کر رہے ہیں، اس فیصلے پر بےحد خوش ہیں اور سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں۔ لیکن یہ خوشی زیادہ دیر نہیں رہے گی، میں آپ کو اس کی ضمانت دیتا ہوں۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ آج میں ایک ایسے حکم نامے پر دستخط کروں گا جس کے تحت موجودہ محصولات کے علاوہ اضافی 10 فیصد عالمی محصولات عائد کیے جائیں گے۔
ٹرمپ نے اس موقع پر کہا کہ وہ اب ایک مختلف سمت میں جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، غالباً اسی سمت میں جس کا آغاز انہیں پہلے ہی کر دینا چاہیے تھا۔

مشہور خبریں۔

احسن اقبال سے چینی سفیر کی ملاقات،جے سی سی میں اہم فیصلے متوقع

?️ 27 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن

شام میں قانونی خلا پر شہری کارکنان کی تشویش

?️ 15 جنوری 2025سچ خبریں:شام میں سماجی کارکنان نے جولانی حکومت کے دوران قانونی خلا

غزہ میں ایک اور صہیونی فوجی کمانڈر ہلاک

?️ 1 دسمبر 2024سچ خبریں:عبری زبان کے میڈیا نے غزہ میں صہیونی فوج کے ایک

غزہ پر 50 سے زائد بار حملہ ؛ 37 شہید اور 150 زخمی

?️ 6 اکتوبر 2024سچ خبریں: ہفتے کی صبح سے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں

غزہ جنگ بندی کے مذاکرات ناکام؛ وجہ؟

?️ 1 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی روزنامہ وال اسٹریٹ جرنل نے عرب ثالثوں کے حوالے سے

اسپین کی یورپی یونین کے ساتھ صیہونی حکومت کے شراکت معاہدے کو منسوخ کرنے کی درخواست

?️ 19 اپریل 2026 سچ خبریں: اسپین کے وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ وہ

حکومت کا بینکوں کی مدد سے کم آمدنی والے طبقے کیلئے سستی ہاؤسنگ اسکیم لانے پر غور

?️ 13 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کم آمدنی والے طبقے کے لیے سبسڈائزڈ

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

?️ 30 اکتوبر 2025راولپنڈٖی (سچ خبریں) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائیاں کرتے ہوئے 18

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے