?️
سچ خبریں:امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق، امریکی کانگریس کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات کی بنیاد پر امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سعودی عرب امریکہ کے ساتھ مجوزہ جوہری معاہدے کے ایک حصے کے طور پر اپنی سرزمین پر یورینیئم افزودگی کر سکتا ہے۔
اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا ارادہ ہے کہ وہ دنیا بھر کے ممالک بشمول سعودی عرب کے ساتھ 20 جوہری معاہدے طے کرے۔
اطلاعات کے مطابق، اس معاہدے کی مالیت اربوں ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب حفاظتی (سیف گارڈ) معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ یہ معاہدے جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ سے متعلق حساس پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہیں، جن میں یورینیئم کی افزودگی اور جوہری ایندھن کی تیاری شامل ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شام کو سب سے زیادہ کس نے لوٹا؟
?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: شام کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا
ستمبر
روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین کا دنیا میں نئے تنازع کے خطرے کے بارے میں انتباہ
?️ 30 ستمبر 2026سچ خبریں:روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری مدودف نے خبردار کیا
ستمبر
صیہونی تجزیہ کار کی نسل پرستانہ درخواست
?️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں: صہیونی تجزیہ نگار نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا
دسمبر
غزہ کے عوام کو فلسطینی استقامت کے خلاف بھڑکانے کی تل ابیب کی کوشش
?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں: صہیونی فوج کے ترجمان Avikhai Adrei نے اپنے ٹوئٹر پیج
جولائی
پی ٹی آئی نے از خود 7 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی
?️ 28 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) عہدیداروں کی اندرونی ردوبدل کے فوراً بعد پاکستان تحریک
مئی
پاکستان نے جو پالیسی وعدے کیے وہ نافذ العمل رہیں گے، آئی ایم ایف
?️ 4 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں آئی ایم ایف کی مقامی نمائندہ
اکتوبر
امید ہے کہ ایران جنگ جیت جائے گا، ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: اردوغان
?️ 21 جون 2025سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے تنظیم تعاون اسلامی
جون
اسرائیل نے ایک بار پھر خودکو مغربی سامراجیت کی چوکی ثابت کر دیا: خواجہ آصف
?️ 8 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر
اکتوبر