?️
سچ خبریں:امریکہ میں درجنوں فلسطینی اور عرب تنظیموں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے دورے کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک خط ارسال کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی اور دیگر انسانیت جرائم کے ارتکاب پر سزا دی جائے اور ان کی بنیادی آزادیوں کو ترجیح دی جائے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق رام اللہ امریکن لیگ، فلسطینی-امریکن نیٹ ورک آف آرگنائزیشنز، فلسطینی عینی شاہدین کی تنظیم، ڈیلاس پیکٹ فار جسٹس، عرب-امریکن آرگنائزیشن اگینسٹ ریسزم، الائنس آف فرینڈز آف نارتھ امریکہ اور ورلڈ ڈیموکریسی آرگنائزیشن انسانی حقوق کی تنظیموں کی اسرائیل کو سزا دینے کے مطالبے پر مبنی بائیڈن کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ وہ اپنے سفر سے پہلے فلسطینیوں کی بنیادی آزادیوں کے دفاع کے بارے میں بات کریں۔
ان تنظیموں کے دستخط شدہ خط میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کے تئیں ترجیحات اور مقبوضہ فلسطین میں اس کی کارکردگی بالخصوص اسرائیل کے جرائم سے امریکہ کی مکمل بے حسی اور فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی جسیے مسائل کی اہمیت نظر نہیں آتی۔
ان تنظیموں نے ابوعاقلہ کے قتل میں ملوث اسرائیلی فوجی کے بے گناہ ہونے کے بارے میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کو ابوعاقلہ کے خاندان اور دنیا کے تمام فلسطینیوں کے لیے ایک زوردار طمانچہ قرار دیا۔
مشہور خبریں۔
دادو، بھان سید آباد کو سیلاب سے بچانے کیلئے حکام کی سر توڑ کوششیں جاری
?️ 13 ستمبر 2022 دادو: (سچ خبریں) سیلاب کے سبب سندھ کے کئی علاقے تاحال
ستمبر
اسٹیٹ بینک نے درآمدی اشیا پر عائد پابندیوں میں نرمی کردی
?️ 28 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خام مال اور
دسمبر
بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کا بھارتی افواج پر بڑا حملہ، درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے
?️ 4 اپریل 2021چھتیس گڑھ (سچ خبریں) بھارت میں ماؤ نواز باغیوں نے بھارتی افواج
اپریل
آسٹریلیا اور جاپان کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
?️ 24 فروری 2022سچ خبریں:روس اور یوکرائن کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد
فروری
چینی وزیر دفاع کہاں ہیں؟
?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں: خبر رساں ادارے روئٹرز نے دعویٰ کیا کہ چین کے
ستمبر
پاکستان: 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز
?️ 3 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں 18 سال سے زائد عمر کے
جون
پی ٹی آئی کے نئے اکاونٹس سامنے آگئے
?️ 19 مئی 2021اسلام اسلام آباد (سچ خبریں) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
مئی
کشمیری نوجوانوں کو حق خود ارادیت کا مطالبہ کرنے پر بے رحمی سے شہید کیا جارہا ہے
?️ 16 مارچ 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں آئے دن بھارتی دہشت گرد فوج
مارچ