🗓️
سچ خبریں: عراق کے فوجی انفارمیشن سینٹر نے ایک بیان جاری کر تے ہوئے کہا کہ ملک کی فضائیہ نے صوبہ دیالہ میں حمرین کی پہاڑیوں میں داعش کے کئی اڈوں پرشدید حملے کئے ۔
واضح رہے کہ عراقی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں میں داعش کے سات اڈوں اور جنگی ساز و سامان کو تباہ کر دیا گیا ہےعراقی فوج کے انفارمیشن سینٹر نے اسی کے ساتھ بتایا ہے کہ عراقی فوج نے صوبہ دیالہ کے آبی صدا علاقے کے ذیابہ دیہات سے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی عراق کی رضاکار فورس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صوبہ الانبار میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
عراق نے دو ہزار سترہ میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ میں کامیابی کا اعلان کر دیا تھا تاہم اس دہشتگرد گروہ کی باقیات اب بھی عراق کے دیالہ، کرکوک، نینوا صلاح الدین الانبار اور بغداد صوبوں کے بعض علاقوں میں موجود ہیں اور اکا دکا کارروائیاں انجام دیتی رہتی ہیں۔
مشہور خبریں۔
قرآن کی بے حرمتی پر خاموشی اسلام دشمنوں کا ساتھ دینا ہے:عراقی مفتی کے مشیر
🗓️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:عراق کے مفتی اعظم کے مشیر نے قرآن مجید کی بے
جنوری
غزہ کے ساتھ تصادم بہت قریب ہے: صہیونی میڈیا
🗓️ 25 فروری 2023سچ خبریں:رپورٹر تل لیو رام نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے
فروری
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو بھرے مجمع میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا
🗓️ 9 جون 2021پیرس (سچ خبریں) فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو بھرے مجمع میں
جون
ہمیں بھیک نہیں چاہیئے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں، علی امین گنڈاپور
🗓️ 17 مارچ 2024ڈیرہ اسماعیل خان: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ
مارچ
شمالی شام میں ترکی کا فوجی حملہ / اردوغان کا اس مہم جوئی کا مقصد کیا ہے؟
🗓️ 31 مئی 2022سچ خبریں: ترک فوج نے چند روز قبل شمالی شام میں نام
مئی
غزہ کے لیے امن منصوبہ؛ ثالث ممالک کی اہم پیشکش
🗓️ 4 اپریل 2025 سچ خبریں: غزہ میں جنگ کی کو شش کرنے والے ثالث
اپریل
ہیگ کورٹ کا فیصلہ ؛ غزہ کے لوگوں کی فتح کی کہانی
🗓️ 27 جنوری 2024سچ خبریں: اگر عالمی عدالت انصاف حفاظتی اقدامات کے ساتھ غزہ میں
جنوری
نور مقدم قتل کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ سے ظاہر جعفر کی سزائے موت کا حکم برقرار
🗓️ 13 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق پاکستانی سفیر کی
مارچ