?️
سچ خبریں:عراقی کردستان کے شہر اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر ہنگامی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
عراقی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق عراقی کردستان کے شہر اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر ہنگامی الرٹ جاری کیا گیا ہے،رپورٹ کے مطابق اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی کچھ غیر مصدقہ اطلاعات ہیں،تاہم عراقی یا امریکی حکام نے ابھی تک اس سلسلہ مین کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے جبکہ اس سے قبل عین الاسد بیس کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ۔
واضح رہے کہ عراق بھر میں امریکی اڈوں پر راکٹ حملے امریکی فوجوں کے انخلاء میں ہچکچاہٹ کے بعد ہوئے جس کے لیے عراقی پارلیمنٹ نے دو سال قبل بل پاس کیا تھا جب امریکی دہشت گرد فوج نے ٹرمپ کے حکم سے عراقی کے سرکاری دورے پر جانے والے ایرانی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی عوامی مزحمتی تنطیم الحشد الشعبی کے نایب سربراہ ابومہدی المہندس ایک بزدلانہ حملے میں شہید کر دیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ عراقی پارلیمنٹ میں غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کے سلسلہ میں واضح طور پر بل پا س ہونے کے باوجود امریکہ کی جانب سے پیش آنے والی رکاوٹوں کی بنا پر ابھی تک اس بل پر عمل درآمد نہیں ہوسکا ہے، حال ہی میں امریکہ نے عراق سے فوجی انخلا کا ڈرامہ رچایا ہے اور کہا ہے کہ ہم اب اس ملک میں فوجی مشاورت کا کام انجام دیں گے۔


مشہور خبریں۔
صالح العروری کا قتل اور علاقائی جنگ کا امکان
?️ 4 جنوری 2024سچ خبریں:تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے اپنے ایک مضمون میں بیروت کے
جنوری
ترکی کی سیاست میں کرپشن
?️ 21 اپریل 2025سچ خبریں: ترکی کی سڑکوں اور ٹرانسپورٹیشن کی وزارت کے منیجر کی
اپریل
ڈالر کی غیرقانونی تجارت کےخلاف اقدامات سے پاکستان کی ترسیلات زر بڑھ گئیں، بلومبرگ
?️ 17 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کی غیر
دسمبر
صیہونیوں کا العروب کیمپ پر حملہ
?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:مغربی کنارے کے الخلیل علاقہ واقع میں العروب کیمپ پر اسرائیلی
جنوری
وفاقی حکومت کا اسٹارٹ اپس کے لیے ٹیکس چھوٹ پر غور
?️ 22 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ٹیکس چھوٹ کے ذریعے اسٹارٹ اپس
مئی
حزب اللہ کا نیا میزائل؛ روئٹرز کی زبانی
?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں: روئٹرز خبر رساں ادارے نے بدھ کی رات خطے میں
نومبر
برطانوی وزارت خارجہ کے ملازمین کو غزہ کی حمایت پر برطرفی کی دھمکی
?️ 10 جون 2025سچ خبریں: برطانیہ کے وزارت خارجہ کے 300 سے زائد ملازمین، جنہوں نے
جون
بجٹ 24-2023: دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ، 18 کھرب 4 ارب روپے مختص
?️ 10 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت آئندہ مالی سال کے لیے دفاع پر
جون