🗓️
راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کشمیر کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔
کانفرنس کے شرکا نے کہا کہ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے جس کا ثمر انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی صورت میں ملا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی ہے جس میں اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا، کانفرنس میں پیشہ ورانہ امور اور سرحدوں کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔
کور کمانڈرز کانفرنس میں افغان امن عمل پر پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ شرکا کا کہنا تھا کہ علاقائی امن کیلئے افغانستان میں استحکام ضروری ہے۔ دہشتگردی اور شدت پسندی کے خاتمے کیلئے پاکستان نے بے پناہ قربانیاں دیں، بڑی قربانیوں کے بعد سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوگئی ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سیکیورٹی کی صورتحال میں بہتری کے ثمرات ہیں۔قومی مفاد ہر چیز سے بالا تر ہے، قوم کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔
مشہور خبریں۔
شمالی شام میں ترکی کے خلاف عوامی مظاہرے
🗓️ 16 نومبر 2021سچ خبریں:شام کے شہر حلب کے مضافات میں واقع تل رفعت علاقے
نومبر
الیکشن کمیشن بتائے صوبے میں سینیٹ انتخابات کب کرائے جارہے ہیں، پشاور ہائیکورٹ
🗓️ 30 مئی 2024پشاور: (سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وکیل
مئی
غزہ کے ہسپتالوں پر صیہونی حملوں کے بارے میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا بیان
🗓️ 19 مارچ 2024سچ خبریں: عالمی ادارہ صحت کی ترجمان نے کہا کہ صیہونی حکومت
مارچ
افغانستان کا معاون وزیر خارجہ کون ہے؟
🗓️ 22 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ نے افغان نژاد 33 سالہ خاتون میری
اپریل
حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہیے:فواد چوہدری
🗓️ 18 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے
مئی
یورپی یونین کو اسرائیل کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟
🗓️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں: اسپین کی سماجی حقوق کی وزیر نے ایک ویڈیو پیغام
اکتوبر
صہیونی اہلکار کی شمال میں الاقصیٰ طوفان کے دوبارہ آنے پرتشویش
🗓️ 13 جنوری 2025سچ خبریں: صہیونی حکام اور حلقوں کی طرف سے مقبوضہ فلسطین کی
جنوری
صیہونی کابینہ کی تشکیل،نیتن یاہو یا مخالف اتحاد
🗓️ 28 مارچ 2021سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں سیاسی اپوزیشن جماعت کے رہنما صیہونی حکومت کی
مارچ