کوئٹہ میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے

?️

کوئٹہ (سچ خبریں)  سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 3دہشت گرد فرار ہو گئے اطلاعات کے مطابق  سی ٹی ڈی نے کوہار ڈیم لورالائی میں کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ مبینہ دہشتگردوں کے کمپاؤنڈ سے اسلحہ و بارود برآمد ہوا ہے۔ترجمان کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کو تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، دہشتگردوں کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

علاقے میں مزید مشتبہ افراد کے شبے میں سرچ آپریشن جاری ہے تمام داخلی اور خارجی راستے مکمل طور پر بند ہیں۔ خیال رہے کہ رواں ماہ میں سی ٹی ڈی کی بلوچستان میں یہ دوسری بڑی کارروائی ہے، اس سے قبل دس اگست کومغربی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے، دہشت گردوں کے زیراستعمال کمپاؤنڈ سے اسلحہ وگولہ بارودبرآمد کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ 8 اگست کو صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سرینا چوک پرہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید اور اٹھارہ افراد زخمی ہوئے تھے۔

مشہور خبریں۔

سینیٹ میں حکومتی اراکین اور اپوزیشن کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی

?️ 14 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)سینیٹ اجلاس ایک بار پھر حکومتی اراکین اور اپوزیشن کے

امریکہ میں سان فرانسسکو کے اسٹورز کی لوٹ مار پر ڈیلی میل کی رپورٹ

?️ 23 دسمبر 2021سچ خبریں:ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سان فرانسسکو میں چور

صہیونی حکومت لبنان میں زمینی کارروائی روکنے کے لیے تیار

?️ 14 جون 2026سچ خبریں: متعدد صہیونی سیکیورٹی ذرائع نے اس حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی

اسلام آباد اور کابل کے درمیان  محتاط پیش رفت سے ممکنہ جنگ ٹل گئی

?️ 1 نومبر 2025اسلام آباد اور کابل کے درمیان محتاط پیش رفت سے ممکنہ جنگ

کراچی دھماکے کے متعلق سعید غنی اہم انکشاف کیا

?️ 19 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے

انتہا پسند یہودیوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر فلسطینیوں پر شدید تشدد، درجنوں افراد زخمی ہوگئے

?️ 17 جون 2021مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں)  انتہا پسند یہودیوں کے فلیگ مارچ کے

اسرائیل لبنان میں ہماری سرگرمیوں میں خلل ڈال رہا ہے:یونیفل

?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج UNIFILکے ترجمان

روس کی سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری کی آرمینیا کومشکل دور کی وارننگ

?️ 4 جون 2026سچ خبریں: روس کی سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شویگو نے بدھ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے