خیبرپختونخوا کو دہشتگردوں کے حوالے کردیا گیا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

?️

پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ احتجاج ہر شہری کا آئینی و جمہوری حق ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ شہریوں کی جائیدادیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنائی جا رہی ہیں، پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج افسوسناک ہے، بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ گرفتاری غیر سیاسی پولیس کے دعوے بے نقاب کرتی ہے۔

ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ 26 مئی کو کامیاب احتجاج کے بعد صوبائی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، پولیس قیام امن میں ناکام، سیاسی انتقام میں مصروف ہے، ڈیرہ میں غریب کی دکانیں، گھر مسمار کر دیئے گئے، حکمرانوں کے فارم ہاؤسز محفوظ ہیں۔

گورنر کے پی کا مزید کہنا تھا کہ ظلم کا حساب ضرور لیا جائے گا، صوبہ دہشت گردوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

شام کسی کے لیے خطرہ نہیں:الجولانی حکومت

?️ 5 جون 2025سچ خبریں:الجولانی حکومت کی وزارت خارجہ نے جنوبی شام پر صیہونی حملوں

عوام کو کورونا کے مکمل خاتمے تک تعاون کرنا ہوگا:عثمان بزدار

?️ 6 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے خبردار کیا ہے کہ عوام

پنجاب حکومت صوبے کے دیہات میں پلے گراونڈز بنا رہی ہے

?️ 8 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

رانا ثناءاللہ نے مذاکرات کیلئے تحریک انصاف کے سامنے 2 شرائط رکھ دیں

?️ 30 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر رانا ثناءاللہ نے مذاکرات کیلئے تحریک انصاف

رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران ترسیلات زر میں 21.6 فیصد کمی

?️ 12 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے اگست میں

صیہونی معیشت کو بحال ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟

?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: اسرائیل کے ایک بینک نے اعلان کیا ہے کہ غزہ

افغانستان اور پاکستان کے چیلنجز کا حل کیا ہے؟

?️ 20 اپریل 2025سچ خبریں: سابق امریکی ایلچی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد نے ایکس

سعودی عرب کے ساتھ کسی قسم کا معاہدہ نہیں ہوا، عرب امارات نے اہم بیان جاری کردیا

?️ 15 جولائی 2021دبئی (سچ خبریں)   متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے ساتھ کسی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے