?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر نیویارک میں عالمی ترقیاتی اقدام (GDI) کے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کی۔
اجلاس کی صدارت چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے کی، جس کا موضوع تھا: Recommit to our Original Aspirations, United to Build a Brighter Future for Development ۔
اِس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے چینی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات اور غیر رسمی گفتگو بھی کی جب کہ اجلاس میں شریک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے بھی تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم کی اِس اجلاس میں شرکت پاک چین مثالی دوستی اور دونوں ممالک کے گہرے تعلقات کی عکاسی کرتی ہے،اُنہوں نے گزشتہ ماہ اپنے دورہ چین کے دوران صدر شی جنپنگ کے GDI ویژن کو خطے اور دنیا میں پائیدار ترقی کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
گوگل والٹ پاکستان میں متعارف
?️ 15 مارچ 2025سچ خبریں: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کا
مارچ
اپنے بچوں کے فون سے ٹِک ٹاک کو ہٹا دیں
?️ 14 جنوری 2023سچ خبریں:ٹیکنالوجی کے میدان میں امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی
جنوری
غزہ میں صہیونی ایجنٹوں کا انجام
?️ 26 اکتوبر 2025سچ خبریں:غزہ سے صیہونی فوجی انخلا کے بعد غزہ میں ایسے گروہ
اکتوبر
آرمی چیف کی چینی سفیر سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلۂ خیال
?️ 9 جون 2021راولپنڈی(سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی
جون
اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1538
?️ 30 اکتوبر 2023سچ خبریں:آج الاقصیٰ طوفان آپریشن کے تئیسویں دن صیہونی حکومت کے خلاف
اکتوبر
صیہونی امریکہ سے بھی ناراض، وجہ؟
?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی حکام نے خطے سے اپنے طیارہ بردار بحری جہاز
جنوری
اگر آئین کہتا ہے 90 روز میں الیکشن ہوں گے تو ہمیں اس پر عملدرآمد کرنا ہوگا، چیف جسٹس
?️ 8 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا
مئی
پہلی پاکستانی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ رواں سال ریلیز کرنے کا اعلان
?️ 30 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی پہلی ’ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم دی
مارچ