?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر آپریشن جاری ہے، عید پر دیا گیا وقفہ ختم ہوگیا۔
میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ عید کے دوران آپریشن میں عارضی وقفہ دیا گیا تھا جو 23 اور 24 مارچ کی درمیانی شب ختم ہوگیا، آپریشن اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغان عبوری حکومت ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد عناصر کی حمایت ختم کرے۔
طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان نے 2021 سے 2025 تک افغانستان کے ساتھ امن کے تمام راستے آزمائے، اعلیٰ سطح رابطوں میں افغانستان کے خدشات دور کیے مگر ٹی ٹی پی کے معاملے پر پیشرفت نہ ہو سکی۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان کا امن کی کوشش نہ کرنے کا الزام درست نہیں، ہم نے تمام سفارتی راستے اختیار کیے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فلسطینی بہادر قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کی خبر افسوسناک نہیں / انہوں نے دماغی جنگ میں اسرائیلی حکومت کو شکست دی:عطوان
?️ 12 ستمبر 2021سچ خبریں:ممتاز عرب تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے چار فلسطینی قیدیوں کی
ستمبر
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
?️ 7 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون
ستمبر
اسرائیل کی حمایت فیس بک کو بہت مہنگی پڑ گئی
?️ 20 مئی 2021واشنگٹن(سچ خبریں)فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے خلاف جہاں پوری دنیا میں
مئی
بھارت سے 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا، وزیراعظم
?️ 22 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان
مئی
ایرانی وزیر داخلہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات
?️ 14 فروری 2022راولپنڈی (سچ خبریں) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے
فروری
پی پی پی محنت کشوں کے مفادات کے تحفظ اور انہیں ریلیف دلوانے کے لئے میدان میں کھڑی ہے
?️ 1 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری
مئی
شاباک کے نئے سربراہ کا انتخاب
?️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا نے اعلان کیا کہ رونین بار
اپریل
یمن کے عوام کی جانب سے مزاحمتی محورکی حمایت جاری
?️ 18 اپریل 2026 سچ خبریں:صنعاء اور یمن کے دیگر صوبوں میں آج بروز جمعہ
اپریل