🗓️
پشاور(سچ خبریں) پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مشتاق احمد خان نے کہا کہ فلسطین انبیاء کرام کی سرزمین ہے جو امتِ مسلمہ کے پاس امانت ہے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے مظالم نے دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے کنارے پر لاکھڑا کیا ہے انا کا کہنا تھا مسجدِاقصی اور فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ دل دھڑکتا ہے۔
امیرِ جماعت اسلامی کے پی نے مزید کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیا تھا، ہم فلسطین میں ہونے والے مظالم کی مذمت کرتے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے لیے فنڈ جمع کرنے کے لیے غزہ فنڈ قائم کر رہے ہیں، 30 مئی کو پشاور میں آزادی قبلہ اول ملین مارچ کریں گے۔
مشتاق احمد خان نے یہ بھی کہا کہ حکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے، عرب اسلاف کی تلوار کے ساتھ صرف ڈانس کرتے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی کا مسئلہ حل کردیا گیا، پی ٹی سی ایل کا دعویٰ
🗓️ 17 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی
جنوری
یورپی یونین کا روس کے خلاف تازہ ترین منصوبہ کیا ہے؟
🗓️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: یورپی اور روسی میڈیا نے اعلان کیا کہ یوکرین میں
جنوری
بلاول اور مریم کو استعفی دے دینا چاہیے
🗓️ 27 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ
جولائی
آل خلیفہ کا صیہونی عہدہ دار کا استقبال،بحرانی عوام کا احتجاج
🗓️ 12 مارچ 2022سچ خبریں:بحرین کے عوام نے اس ملک کے دار الحکومت منامہ اور
مارچ
سافٹ ویئر برآمدات میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑا
🗓️ 6 فروری 2021 اسلام آباد {سچ خبریں} سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری
فروری
ممتاز روسی سائنسدان نے انسانوں سے متعلق ایسا دعویٰ کردیا کہ انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا
🗓️ 28 جنوری 2024ماسکو: (سچ خبریں) انسانوں کے 900سال تک زندہ رہنے کا دعویٰ کرنے
جنوری
شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کیلئے راہ ہموار ہوگئی
🗓️ 20 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ایوب آفریدی نے سینیٹ کی نشست سے استعفی دے
اکتوبر
اقوام متحدہ نے میانمار کی عدالت کے فیصلے پر کی تنقید
🗓️ 7 دسمبر 2021سچ خبریں: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر مشیل بیچلیٹ
دسمبر