?️
اسلام آباد (سچ خبریں)عالمی سطح پر پاکستان پوسٹ کو مزید بہتری ملی ہے، ورلڈ پوسٹل رینکنگ میں 5 درجے مزید بہتری کے بعد 62 نمبر پرآگیا، پاکستان پوسٹ نے پچھلے 3سال میں بین الاقوامی سطح پر 32 درجے بہتری کی– 2019 میں پاکستان پوسٹ نے رینکنگ مزید بہتر کر کے 67 پر آیا۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈپوسٹل یونین نےسال 21-2020کی ورلڈ پوسٹل رینکنگ جاری کر دی ، یونیورسل پوسٹل یونین کے بینر تلے 192ممالک رجسٹر ہیں۔پاکستان پوسٹ رینکنگ میں 5 درجے مزید بہتری کے بعد 62نمبر پرآگیا ، پاکستان پوسٹ نے پچھلے 3سال میں بین الاقوامی سطح پر 32 درجے بہتری کی۔
سال 2017 میں پاکستان پوسٹ 94 نمبر پر تھا ، سال 19 – 2018 میں پاکستان پوسٹ 74 پر آیا اور سال 20 – 2019 میں پاکستان پوسٹ نے رینکنگ مزید بہتر کر کے 67 پر آیا۔یاد رہے کہ اس دوران پاکستان پوسٹ نے اپنی آمدن میں پانچ ارب کا اضافہ بھی کیا اور سالانہ خسارے میں کمی کی۔
ڈی جی پاکستان پوسٹ نے کہا کہ پاکستان پوسٹ کے ڈیجیٹل پرینچائزز اور ڈیجیٹیلائزیشن مکمل ہونے کے بعد نہ صرف عوام کو معیاری سہلوت بلکہ رینکنگ میں مزید بہتری آئے گی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پوسٹ اگلے سال تک دنیا بھر میں ٹاپ 50 پر نظریں جمائے بیٹھا ہے اور انشاءاللہ انتک محنت سے اس ٹاسک کو پورا کیا جائے گا۔مراد سعید نے پاکستان پوسٹ کی طرف سے پاکستانیوں کو مبارکباد اور اعتماد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا انشاءاللہ پاکستان پوسٹ اپنی سروس میں مزید بہتری لائیں گے۔


مشہور خبریں۔
صیہونی قابض حماس کے کمانڈروں کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟
?️ 2 دسمبر 2023سچ خبریں: روئٹرز نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں حماس کے تین اہم
دسمبر
افغان خواتین کی حالت زار
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے
جون
ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان
?️ 3 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا
مارچ
سعودی عرب میں سرکاری اہلکاروں کو حراست میں لینے کی مہم جاری
?️ 17 اپریل 2022سعودی حکام نے کل رات رشوت ستانی، غبن، بدعنوانی اور منی لانڈرنگ
اپریل
فروری میں مودی اور ٹرمپ کی ملاقات
?️ 23 جنوری 2025سچ خبریں: بھارت اور امریکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی
جنوری
آئی ایم ایف، اسٹینڈ بائے معاہدے کے تحت ایف بی آر کی کارکردگی کا جائزہ لے گا۔
?️ 27 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) فیڈرل بورڈ آف ریونیو رواں مالی سال کے
اگست
ڈینگی کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں میں مریضوں کا رش، اموات بھی بڑھنے لگیں
?️ 25 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک بھر میں ڈینگی کے تیزی سے پھیلاؤ
ستمبر
یمنی انصاراللہ کا اقوام متحدہ پر خطرناک الزام
?️ 5 اپریل 2021سچ خبریں:یمن کی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے اقوام متحدہ کے
اپریل