?️
راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے اور وہ کبھی پاکستان سے الگ نہیں ہوسکتا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے ہلال ٹاکس میں اساتذہ سے خصوصی گفتگو کی، ہلال ٹاکس میں ملک بھر سے 1950 سے زائد سینئر فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ ہندوستان اور ہندوستانی پراکسیز پورے خطے کے لئے خطرہ ہیں، انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کی معیشت اور معاشرت میں رچا بسا ہے، بلوچستان پاکستان کا سب سے امیر صوبہ بنے گا۔
احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ بی ایل اے (فتنہ الہندوستان) کو بھارت سے مکمل مالی معاونت حاصل ہے، بی ایل اے کی قیادت ہندوستان میں ہے، فتنہ الخوارج والا کہتا ہے ہمیں ہندوستان مدد کرے، یہ ہندوستان کے زر خرید غلام ہیں۔
ترجمان پاک فوج نے مزید کہا کہ عوام سے افواج ہیں اور افواج سے عوام، محبت کا یہ لازوال رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔
مشہور خبریں۔
عمران خان کی نااہلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج
?️ 21 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوآرٹیکل 63
اکتوبر
ہندوستان اور پاکستان تنازعے کی باریک لکیر— محدود جنگ یا مکمل جنگ؟
?️ 10 مئی 2025سچ خبریں: سب سے پہلے یہ اہم سوال اور درحقیقت تشویش سامنے
مئی
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
?️ 2 جولائی 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت
جولائی
دشمن میڈیا قوموں کی جیت کو مسخ کر رہا ہے: بشار اسد
?️ 20 مارچ 2023سچ خبریں:اسد نے مزید کہا کہ شامی قوم کا ایک بڑا حصہ
مارچ
200 ممتاز امریکی وکلاء کی دی ہیگ میں اسرائیل مخالف پٹیشن کی حمایت
?️ 14 جنوری 2024سچ خبریں: امریکہ کے 200 نامور ماہرین تعلیم اور انسانی حقوق کے
جنوری
سردارسلیمانی نے صیہونیوں اور امریکیوں کے منصوبوں کو ناکام بنایا :رامز الحلبی
?️ 5 جنوری 2023سچ خبریں: سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت
جنوری
نیتن یاہو کو ایک اور شکست
?️ 25 جون 2023سچ خبریں:مقبوضہ شام کے گولان میں مظاہروں کی شدت نے تل ابیب
جون
اسرائیل کو امریکی حکومت میں حکومت کے حامی اہلکاروں کی برطرفی پر تشویش ہے
?️ 3 جون 2025سچ خبریں: اسرائیل نے امریکی حکومت میں حالیہ تبدیلیوں اور وائٹ ہاؤس
جون