بلوچستان پاکستان کا حصہ کبھی الگ نہیں ہوسکتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

جنرل ارشد شریف

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے اور وہ کبھی پاکستان سے الگ نہیں ہوسکتا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری نے ہلال ٹاکس میں اساتذہ سے خصوصی گفتگو کی، ہلال ٹاکس میں ملک بھر سے 1950 سے زائد سینئر فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ ہندوستان اور ہندوستانی پراکسیز پورے خطے کے لئے خطرہ ہیں، انہوں نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کی معیشت اور معاشرت میں رچا بسا ہے، بلوچستان پاکستان کا سب سے امیر صوبہ بنے گا۔

احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ بی ایل اے (فتنہ الہندوستان) کو بھارت سے مکمل مالی معاونت حاصل ہے، بی ایل اے کی قیادت ہندوستان میں ہے، فتنہ الخوارج والا کہتا ہے ہمیں ہندوستان مدد کرے، یہ ہندوستان کے زر خرید غلام ہیں۔

ترجمان پاک فوج نے مزید کہا کہ عوام سے افواج ہیں اور افواج سے عوام، محبت کا یہ لازوال رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔

مشہور خبریں۔

پٹرولیم مصنوعات میں بڑی حد تک اضافے کا امکان

?️ 14 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اگر حکومت پاکستان  آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت

بلاول بھٹو کا نواز شریف کے استقبال کیلئے ن لیگ کی تیاریوں پر تحفظات کا اظہار

?️ 8 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری

شوگر انڈسٹری کا ایف بی آر ٹریک پورٹل کی بندش کے ذریعے چینی کی فروخت روکنے کیخلاف حکومت کو تیسرا خط

?️ 16 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیرِ

IAEA کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے ایران مخالف قرارداد کی منظوری

?️ 12 جون 2025سچ خبریں: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی ای ای اے) کے

ٹرمپ کا دورہ چین کا اصلی مقصد کیا ہے ؟

?️ 7 فروری 2026 سچ خبریں: انگریزی اخبار فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق،

نوری المالکی وزیراعظم بنے تو عراق پر پابندیاں عائد ہوں گی:امریکہ

?️ 19 فروری 2026نوری المالکی وزیراعظم بنے تو عراق پر پابندیاں عائد ہوں گی:امریکہ  عراقی

پنجاب میں رینجرز، بلوچستان میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

?️ 16 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے دونوں صوبوں میں امن و امان

غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی، دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے 11 مارچ کو طلب

?️ 6 مارچ 2024لاہور: (سچ خبریں) اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے