?️
اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے این اے 256 خضدار میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کے دن کا اعلان کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 256 خضدار میں پولنگ 5 اپریل بروز اتوار کو ہو گی، این اے 256 کی نشست اختر مینگل کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ این اے 256 خضدار ضمنی الیکشن کیلئے پبلک نوٹس 18 فروری کو جاری ہوگا، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی 20 سے 24 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔
نامزد امیدواروں کی فہرست 25 فروری کو آویزاں کی جائے گی، کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل 4 مارچ تک مکمل کیا جائے گا۔ امیدواروں کے خلاف اپیلیں جمع کرانے کی تاریخ 9 مارچ مقرر کی گئی ہے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدواروں کیخلاف اپیلوں پر فیصلے 16 مارچ تک کیے جائیں گے۔
امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 16 مارچ کو جاری کی جائیگی، کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 17 مارچ مقرر کی گئی ہے، امیدواروں کو انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ 18 مارچ کو ہوگی۔


مشہور خبریں۔
ریاض ایئرپورٹ کی بندش بن سلمان کے لیے تیل کی سپلائی منقطع ہونے سے زیادہ خطرناک؛ سعودی مخالف رہنما کا دعویٰ
?️ 11 اکتوبر 2026سچ خبریں:سعودی حکومت کے مخالف رہنما سعد الفقیہ کا کہنا ہے کہ
اکتوبر
شام کے خلاف صیہونی دراندازی کا سلسلہ جاری
?️ 28 جون 2026سچ خبریں:شامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ صہیونی حکومت نے ایک
جون
شام میں صہیونی فوجیوں کی مسلسل دراندازی
?️ 17 جون 2026سچ خبریں:رپورٹس کے مطابق شام کے جنوبی صوبے قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں
جون
روس اور ویتنام بین الاقوامی قوانین کے خلاف زبردستی اقدامات کی مخالفت
?️ 10 ستمبر 2026سچ خبریں: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور ان کے ویتنامی ہم
ستمبر
ہم اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
?️ 30 مئی 2026 سچ خبریں:محمد اسحاق ڈار نے مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد
مئی
ہندوستان اسرائیل کا سب سے بڑا فوجی صنعت کا گاہک ہے
?️ 6 جنوری 2026سچ خبریں: یروشلم پوسٹ نے رپورٹ کیا کہ ہندوستان اسرائیلی ہتھیاروں اور
جنوری
یورپی یونین کی ٹرمپ کو تنبیہ: جنگی جرم میں مت پڑنا
?️ 7 اپریل 2026سخ خبریں: یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا
اپریل
جاپان کا سی آئی اے طرز کی انٹیلی جنس ایجنسی بنانے کا فیصلہ
?️ 13 جولائی 2026سچ خبریں:جاپان دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے بعد پہلی بار ایک
جولائی