?️
سچ خبریں: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور ان کے ویتنامی ہم منصب کی ملاقات کے اختتامی بیان میں درج ذیل نکات سامنے آئے کہ روس اور ویتنام کا دفاعی اور سلامتی کے شعبے میں تعاون کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہے۔
واضح رہے کہ روس اور ویتنام بین الاقوامی قانون کے منافی جبری اقدامات کے نفاذ کے مخالف ہیں۔
روس کے صدر اور ان کے ویتنامی ہم منصب کی ملاقات کے اختتامی بیان کے ایک اور حصے میں کہا گیا ہے کہ روس اور ویتنام نے تیل و گیس کے شعبے میں تعاون کی توسیع پر اتفاق کیا۔ دونوں ممالک نے سمندری سلامتی اور جہاز رانی کی فراہمی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا۔
اختتامی بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ روس اور ویتنام نے بین القطبی (ٹرانس آرکٹک) نقل و حمل راہداری کے ممکنہ استعمال کا جائزہ لینے پر اتفاق کیا۔ ماسکو اور ہنوئی غیر دوست ممالک کی اسکیموں اور ان کے انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے اندرونی معاملات میں مداخلت کے خلاف معلومات کے تبادلے کو مضبوط کریں گے۔ روس اور ویتنام بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یوکرین کے تنازعے والے علاقے میں ہتھیار بھیجنے سے گریز کیا جائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہم لبنان کے ساتھ سفارت کاری کے راستے کو ترجیح دیں گے: نیتن یاہو
?️ 6 جون 2026سچ خبریں: بنجمن نیتن یاہو، صہیونی حکومت کے مجرم وزیراعظم نے اپنی حکومت
جون
جس کا کام ہے اس کو کرنے دیا جائے، عدلیہ، انتظامیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
?️ 22 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سابق
فروری
مغربی میڈیا میں سڈنی کے جرائم اور غزہ کی نسل کشی کی عکاسی
?️ 15 دسمبر 2025سچ خبریں: سڈنی کے بانڈی ساحل پر شہریوں کے اجتماع پر مسلح حملہ،
دسمبر
کیا نااہل شخص پارٹی سربراہ رہ سکتا ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ
?️ 2 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے کاغذات
مارچ
بائیڈن جاتے جاتے کیا کرنے والے ہیں؟
?️ 7 جنوری 2024سچ خبریں: سابق امریکی صدر نے ایک بار پھر اس ملک کی
جنوری
جوہری ٹیکنالوجی پر یوکرین سے بات چیت کا الزام، پاکستان نے روس سے وضاحت طلب کرلی
?️ 2 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان نے یوکرین کے ساتھ جوہری ہتھیار تیار کرنے
نومبر
روسی صدر پیوٹن اور وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلی فونک مذاکرات
?️ 18 ستمبر 2025سچ خبریں: روسی صدارتی دفتر سے جاری ایک بیان کے مطاق، صدر
ستمبر
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا
?️ 23 جنوری 2023کراچی: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ
جنوری