?️
سچ خبریں:شامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ صہیونی حکومت نے ایک بار پھر شام کی سرزمین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک نئی فوجی دراندازی کی ہے۔
شامی ذرائع کے مطابق صہیونی حکومت کی فوج نے ایک بار پھر شام کی سرزمین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی درعا کے علاقے عابدین میں داخل ہو کر نئی دراندازی کی ہے،حالیہ مہینوں میں سرحدی کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
شامی ذرائع کے مطابق صہیونی حکومت کا ایک فوجی دستہ جنوبی شام کے صوبہ درعا کے مغربی دیہی علاقے میں واقع گاؤں عابدین میں داخل ہو گیا ہے۔
ذرائع نے اس کارروائی کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں اور نہ ہی صیہونی فوج کی اس نقل و حرکت کے مقاصد واضح کیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ حالیہ مہینوں میں صہیونی حکومت کی جانب سے شام کے سرحدی علاقوں میں فوجی سرگرمیوں اور دراندازیوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ریلوے کا عیدالاضحی پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
?️ 20 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) پاکستان ریلوے نے عیدالاضحی پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے
مئی
ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان
?️ 3 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا
مارچ
خان یونس کے اسکولوں پر امریکی گولہ بارود سے بمباری
?️ 11 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی سی این این ٹی وی نے اعلان کیا ہے
جولائی
یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
?️ 30 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ملک میں یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی
جولائی
نائیجر میں تبدیلی مغربی استعمار کے خلاف بغاوت : عطوان
?️ 9 اگست 2023سچ خبریں:ممتاز فلسطینی تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے اپنا نیا مضمون افریقی
اگست
جسامت پر طعنے ملنے کے بعد ٹی وی پر کام نہ کرنے کا سوچا تھا، صنم جنگ
?️ 29 جنوری 2023کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے کہا ہے کہ
جنوری
عراقی پارلیمنٹ اسپیکر اور ترک وزیر خارجہ کی ملاقات میں کیا ہوا؟
?️ 24 اگست 2023سچ خبریں: ترک وزیر خارجہ نے جو بغداد کا دورہ کیا ہے،
اگست
صیہونی حکومت پر تنقید کرنے والے قانون ساز امریکی کانگریس کی کمیٹی سے باہر
?️ 4 فروری 2023سچ خبریں:امریکی کانگریس کے ریپبلکن نمائندوں نے ایک مسلمان رکن کانگریس الہان
فروری