🗓️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد کا اپنا شوق پورا کرلے ہمارے نمبر پورے ہیں،ہمارے اتحادی اور ارکان وفادا ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں ریاض فتیانہ اور نصر اللہ دریشک شامل تھے، اس ملاقات میں وفاقی وزراء بھی ہمراہ تھے۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ارکان سے ملاقات میں ممکنہ تحریک عدم اعتماد پر گفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ارکان پر اعتماد رہیں، سب کچھ ٹھیک ہے، تحریک کے بارے میں ہوم ورک مکمل ہے، ہمارے نمبر گیم پورے ہیں۔
ملاقات کے دوران ارکان اسمبلی نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ کہیں نہیں جار رہے ہیں، ایسا سوچا بھی نہیں، ہمارے بارے مطمئن رہیں، ہم آپ کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ اس پر جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مجھے آپ کی وفاداری پر یقین ہے، تحریک انصاف کے سب ارکان متحد ہیں، تمام اتحادی بھی ہمارے ساتھ ہیں، اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک کا شوق پورا کرکے دیکھ لے،اندازہ ہوجائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ارکان ارکان پر اعتماد رہیں، سب کچھ ٹھیک ہے، تحریک کے بارے میں ہوم ورک مکمل ہے، ہمارے نمبر گیم پورے ہیں۔
ارکان اسمبلی نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ کہیں نہیں جار رہے ہیں، ایسا سوچا بھی نہیں، ہمارے بارے مطمئن رہیں، ہم آپ کی ٹیم کا حصہ ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ مجھے آپ کی وفاداری پر یقین ہے، تحریک انصاف کے سب ارکان متحد ہیں، تمام اتحادی بھی ہمارے ساتھ ہیں، اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک کا شوق پورا کرکے دیکھ لے،اندازہ ہوجائے گا۔
واضح رہے کہ اپوزیشن اتحاد حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا رہے ہیں جب سے اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کے لیے ایک پیج پر جمع ہوئی ہے حکومت بھی متحرک ہو گئی ہے اور وزیر اعظم اپنے ارکان اسمبلی اور اتحادیوں سے ملاقاتیں میں مصروف ہیں۔
مشہور خبریں۔
امریکہ افغانستان میں کیوں اور کیسے واپس آنا چاہتا ہے؟
🗓️ 20 جنوری 2023سچ خبریں:افغانستان سے آخری امریکی قابض فوج کے انخلاء کے بعد جو
جنوری
امریکہ ایران کے خلاف تمام پابندیاں ہٹا دے:چین
🗓️ 21 دسمبر 2021سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار نیوز کانفرنس میں
دسمبر
جنگ یوکرین جیتے گا:زیلنسکی
🗓️ 6 جون 2022سچ خبریں:روسی فوجی آپریشن کے 100ویں دن یوکرین کے صدر نے وعدہ
جون
برطانیہ میں پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف ایک بار پھر شدید مظاہرے شروع ہوگئے
🗓️ 3 مئی 2021لندن (سچ خبریں) برطانیہ میں پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف
مئی
مسلمان میئر کے ساتھ وائٹ ہاؤس کا توہین آمیز سلوک
🗓️ 3 مئی 2023سچ خبریں:پراسپیکٹ پارک نیو جرسی کے مسلمان میئر کو وائٹ ہاؤس میں
مئی
اسرائیل حماس کو شکست نہیں دے سکتا: سابق صیہونی وزیر جنگ
🗓️ 12 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی اور سابق عہدیداروں نے ایک کے بعد دیگرے ایسے
مئی
یمن میں امریکی جارحیت کے اہداف
🗓️ 4 فروری 2024سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اتوار کو ایک بیان
فروری
پشین ، سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 9 مبینہ حملہ آور ہلاک
🗓️ 26 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا
اپریل