?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے دفاتر، مساجد اور مدارس کے خلاف کارروائی کی گئی۔
وفاقی انتظامیہ نے ٹی ایل پی کے رورل ایریا، مری روڈ، اٹھال چوک میں دفاتر کو سیل کر دیا، مدینہ ٹاؤن، سملی ڈیم روڈ، بارہ کہو میں بھی آفسز سیل کر دیئے گئے، مرکزی جامع مسجد و مدرسہ انوار مدینہ نئی آبادی بارہ کہو کو بھی بند کر دیا گیا۔
ٹی ایل پی کے شاہ پور، سملی ڈیم روڈ، بارہ کہو میں یو سی سطح کے دفاتر بھی سیل کردیئے گئے، مسجد ممتاز قادری، جامع مسجد سترہ میل مری روڈ بارہ کہو، یوسی 14 میں ٹی ایل پی کا دفتر، مسجد و مدرسہ، سیری چوک پھلگراں میں بھی آفس سیل کردیا گیا۔
وفاقی دارالحکومت میں ٹی ایل پی کارکنان کیخلاف کریک ڈاؤن کیا گیا، آئی جی اسلام آباد نے تمام ایس ایچ اوز کو ٹی ایل پی کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا، مختلف تھانوں کی حدود میں کارکنان اور قیادت کی پکڑ دھکڑ جاری رہی۔
بارہ کہو رورل ایریا، ترنول، سنگجانی میں ٹی ایل پی کارکنان اور قیادت کو زیر حراست لے لیا گیا۔


مشہور خبریں۔
آئین میں ترمیم کسی شخصیت یا سیاسی مقصد کیلئے نہیں کی گئی۔ رانا ثناءاللہ
?️ 12 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر وزیراعظم رانا ثناءاللہ نے کہا کہ آئین
نومبر
’سلیکٹرز آپکے ساتھ ہیں تو الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں‘؟ عمران خان کا مخالفین کو چیلنج
?️ 26 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سیاسی حریفوں کو انتخابات میں اپنا سامنا کرنے کا
اپریل
غزہ کے خلاف شدید فضائی اور زمینی حملوں کی لہر
?️ 16 جون 2024سچ خبریں: المیادین نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے
جون
سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تکمیل پر ہی چین کے قرضے ادا کر سکیں گے، وزیر خزانہ
?️ 27 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ
اکتوبر
غزہ کی جنگ سے اسرائیلی معیشت اور فوج تباہ
?️ 9 جولائی 2024سچ خبریں: صہیونی اخبار معاریف کے صحافی ایوی اشکنازی نے اپنی رپورٹ میں
جولائی
سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت بند کرنے کا امریکی ڈھونگ
?️ 25 فروری 2021سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے باضابطہ طور پر سعودی عرب کو
فروری
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 827 پوائنٹس اضافے سے 58 ہزار کی بُلند ترین سطح پر
?️ 22 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی
نومبر
ارشد شریف کا قتل، سیاست میں مداخلت سے انکار اور فیصلہ کن لانگ مارچ
?️ 28 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پیر کی صبح کا آغاز کینیا میں ارشد شریف
اکتوبر