?️
سچ خبریں:یورپی یونین کے سربراہوں نے اتوار کو مقبوضہ علاقوں میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کے بارے میں ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔
اس بیان میں یورپی یونین کے سربراہوں نے تحریک حماس کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں خواتین اور بچوں کے قتل عام میں صیہونی حکومت کے وسیع جرائم کا ذکر کیے بغیر قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
جب کہ صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی کا وسیع پیمانے پر محاصرہ کر رکھا ہے، یورپی یونین کے رہنماؤں نے صرف یہ اعلان کیا کہ وہ غزہ کو امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔
اس بیان میں یورپی یونین کے سربراہوں نے صیہونی حکومت کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کی لیکن بین الاقوامی قوانین کے مطابق شہریوں کے تحفظ کی ضرورت کی طرف بھی اشارہ کیا۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتھس نے خبردار کیا تھا کہ غزہ پر موت کا خوف منڈلا رہا ہے اور غزہ کی پٹی میں ہزاروں لوگ بجلی، خوراک اور ادویات کے بغیر مر جائیں گے۔
فلسطینی وزیر صحت مے الکیلا نے آج اتوار 15 اکتوبر کو اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی پر مسلسل آٹھویں روز اسرائیلی جارحیت کے دوران 28 ہیلتھ ورکرز شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔
فلسطینی وزیر صحت نے ایک بار پھر عالمی برادری، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق اور انسانی ہمدردی کی تنظیموں سے درخواست کی کہ وہ اسپتالوں، طبی مراکز، ایمبولینسوں، طبی عملے اور صہیونی کی بمباری کا شکار ہونے والے بیماروں اور زخمیوں کو فوری مدد فراہم کریں۔


مشہور خبریں۔
جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان کے درج مقدمات کے خلاف سماعت پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کردی
?️ 24 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان کے خلاف
مارچ
غزہ شہداء اور زخمیوں کی تازہ ترین تعداد
?️ 4 جولائی 2026سچ خبریں:غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 48
جولائی
ٹرمپ ذاتی طور پر اسرائیل کو بچانے اور قطر کو پرسکون کرنے کے لیے کام کریں گے!
?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: ایک عبرانی میڈیا آؤٹ لیٹ نے رپورٹ کیا کہ امریکی
ستمبر
پاک بھارت میچ میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں، دفتر خارجہ
?️ 31 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ
مئی
بلوچستان: سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
?️ 30 اگست 2023بلوچستان:(سچ خبریں) بلوچستان کے علاقے مہاجر کیمپ سرخاب پشین میں محکمہ انسداد
اگست
امریکہ نے مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاروں کی بربریت کا اعتراف کیا
?️ 26 جون 2024سچ خبریں: امریکہ نے مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں پر
جون
کرم: مندوری میں قبائلیوں کا دھرنا 16ویں روز بھی جاری، ٹل تا پاراچنار شاہراہ آج بھی بند
?️ 11 جنوری 2025کرم: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے لوئرکرم مندوری
جنوری
بین الاقوامی فوجداری عدالت مغرب کا آلہ کار
?️ 2 اپریل 2025سچ خبریں: نومبر 2024 میں، بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی
اپریل