سچ خبریں: ایک صیہونی اخبار نے مقبوضہ علاقوں سے صہیونیوں کے بڑے پیمانے پر فرار کا اعتراف کیا ہے
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، عبرانی زبان کے اخبار معاریو نے اعتراف کیا ہے کہ اس سال کے پہلے سات مہینوں میں 40600 صہیونی مقبوضہ علاقوں سے فرار کر چکے ہیں۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ہر مہینے تقریباً 2200 صہیونی مقبوضہ علاقوں کو چھوڑ کر جا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: صہیونی اپنے سوٹ کیس ہاتھوں میں لیے مقبوضہ علاقوں سے فرار
عبرانی زبان کے میڈیا نے گزشتہ روز رپورٹ دی کہ ایک صہیونی تحقیقی ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں مقبوضہ علاقوں کے ایک چوتھائی رہائشیوں نے ان علاقوں کو چھوڑنے پر غور کیا ہے۔
اس حوالے سے صہیونی چینل کان نے بھی رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں الٹی ہجرت (مقبوضہ علاقوں سے بھاگنے والوں کی تعداد) واضح طور پر بڑھ گئی ہے اور اس کا رجحان طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے سے پہلے ہی نمایاں تھا۔
مزید پڑھیں: مقبوضہ فلسطین سے بھاگنے والے صیہونیوں کے اعداد و شمار
یاد رہے کہ حالیہ سالوں میں مقبوضہ علاقوں کو چھوڑنے والوں کی تعداد ان لوگوں سے زیادہ ہو گئی ہے جو وہاں نقل مکانی کرتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
عراقی پارلیمنٹ عہدیدار کا قابض امریکی فوج کے بارے میں بیان
فروری
حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والوں کو کیا ملے گا؟شیخ رشید کی زبانی
جون
اوپو رینو سیریز کے دو فونز متعارف
مئی
کیا اردغان پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے؟
مارچ
ہیومن رائٹس واچ کی نظر میں صیہونیوں کی حقیقت
اپریل
عراق اور سعودی عرب کے درمیان تعاون معاہدہ
اپریل
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق امریکی قرارداد مبہم ہے: روس
جون
او آئی سی کانفرنس سے دو دن پہلے تک عمران خان پوری اسلامی دنیا کا ایک لیڈر اور آواز بن کر ابھرا:سینئر صحافی رانا عظیم
مارچ