?️
سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے مستقبل قریب میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ اولینا زیلنسکی کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے دورے کی خبر دی ہے۔
ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے صدر کی اہلیہ کو صیہونی حکومت کے صدر کی اہلیہ میشل ہرزوگ کی جانب سے تل ابیب کے دورے کا باضابطہ دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔
اخبار کا کہنا ہے کہ یوکرین کے صدر کی اہلیہ اولینا زیلنسکی اگلے ہفتے آئزک ہرزوگ کی اہلیہ کی سرکاری دعوت پر تل ابیب کا سفر کریں گی۔
اس اخبار نے سفارتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اولینا زیلنسکی کا اگلے ہفتے کا دورہ اسرائیل کا ان کا پہلا دورہ ہوگا، عبرانی اخبار نے مزید کہا کہ زیلینسکی اس ماہ کی 17 یا 18 تاریخ کو اسرائیل پہنچیں گے اور 19 تاریخ کو اسرائیلی حکام سے ملاقات کریں گے،اسی مناسبت سے زیلنسکی اور ہرزوگ سے توقع ہے کہ وہ مقبوضہ علاقوں میں زیر علاج یوکرینی فوجیوں سے ملاقات کریں گی۔
مشہور خبریں۔
شاید ہم صرف پیوٹن کے بعد ہی منصفانہ امن حاصل کر سکیں: زلنسکی
?️ 29 مئی 2025سچ خبریں: کیف کے صدر وولودیمیر زلنسکی نے برلن کے دورے کے
مئی
روسی شخص نے خلا میں سب سے زیادہ وقت گزارنے کا ریکارڈ قائم کر دیا
?️ 5 فروری 2024سچ خبریں: روسی خلا باز اولیگ کونونینکو نے خلا میں سب سے
فروری
اب تک کتنے حاجی خانہ خدا کے مہمان بن چکے ہیں؟
?️ 24 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب میں پاسپورٹ کے اجراء کے جنرل ڈیپارٹمنٹ نے اعلان
جون
صہیونیوں کی حیرت انگیز مشق اور غزہ پر حملے کی نقل
?️ 7 جولائی 2022صیہونی حکومت کے چینل 11 ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ
جولائی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی باضابطہ طور پر دھڑوں میں تقسیم
?️ 28 دسمبر 2022کوئٹہ:(سچ خبریں) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے برطرف رہنماؤں نے کوئٹہ میں
دسمبر
عراق کے شہر کرکوک میں ایک خطرناک دہشت گرد گروہ کی تباہی
?️ 30 دسمبر 2021سچ خبریں: عراق کی صوبائی انٹیلی جنس سروس نے ایک بیان جاری
دسمبر
امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں تباہ کن انداز
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے اعلان کیا کہ
اکتوبر
چینی ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی
?️ 17 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) کورونا ویکسین بنانے والی چینی کمپنی سائینو فارم
مارچ