یوکرینی صدر کی اہلیہ کا مقبوضہ فلسطین کا ممکنہ دورہ

اہلیہ

?️

سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے مستقبل قریب میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ اولینا زیلنسکی کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے دورے کی خبر دی ہے۔

ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے صدر کی اہلیہ کو صیہونی حکومت کے صدر کی اہلیہ میشل ہرزوگ کی جانب سے تل ابیب کے دورے کا باضابطہ دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔

اخبار کا کہنا ہے کہ یوکرین کے صدر کی اہلیہ اولینا زیلنسکی اگلے ہفتے آئزک ہرزوگ کی اہلیہ کی سرکاری دعوت پر تل ابیب کا سفر کریں گی۔

اس اخبار نے سفارتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اولینا زیلنسکی کا اگلے ہفتے کا دورہ اسرائیل کا ان کا پہلا دورہ ہوگا، عبرانی اخبار نے مزید کہا کہ زیلینسکی اس ماہ کی 17 یا 18 تاریخ کو اسرائیل پہنچیں گے اور 19 تاریخ کو اسرائیلی حکام سے ملاقات کریں گے،اسی مناسبت سے زیلنسکی اور ہرزوگ سے توقع ہے کہ وہ مقبوضہ علاقوں میں زیر علاج یوکرینی فوجیوں سے ملاقات کریں گی۔

مشہور خبریں۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران لبنان پر 50 سے زائد اسرائیلی فضائی حملے

?️ 3 مئی 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت کی فوج نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران

محبوبہ مفتی کا بھارت میں کشمیری طلبا ء کی سلامتی کے حوالے سے اظہارتشویش

?️ 30 اپریل 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں پیپلز

بہت جلد ایران کے بارے میں فیصلہ کروں گا:ٹرمپ 

?️ 14 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے

ایک دن میں 300 یوکرائنی فوجی ہلاک

?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:    آج ہفتہ ک وروس کی وزارت دفاع نے یوکرائنی

امریکہ کا دو ایرانی جہازوں کو نشانہ بنانا جنگی جرم ہے: ایران

?️ 25 جولائی 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب اور نائب نمائندے، غلامحسین

حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والوں کو کیا ملے گا؟شیخ رشید کی زبانی

?️ 27 جون 2024سچ خبریں: عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر، شیخ

بحرین کی انسانی حقوق کی سوسائٹی: لبنانی اخبار الاخبار کی صحافی کا قتل صیونی حکومت کا ایک نیا جنگی جرم ہے

?️ 25 اپریل 2026سچ خبریں: بحرین کی انسانی حقوق کی سوسائٹی نے صیونی حکومت کی

پاکستان نے بھارت کی جانب سے جاسوسی کو عالمی اصولوں کی خلاف قرار دے دیا

?️ 23 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفترخارجہ نے اسرائیلی سافٹ وئیر کے ذریعے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے