ہم تم سے نزدیک ہیں؛صیہونی ذرائع ابلاغ پر وسیع سائبر حملہ

صیہونی

🗓️

سچ خبریں:جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر صیہونی اخبار”معاریو” اور "یروشلم پوسٹ” کو وسیع پیمانے پر سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر وں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر صیہونی اخبارات معاریو اور یورشلم پوسٹ کی ویب سائٹوں پر زبردست سائبر حملے کئے گئے ہیں،صیہونی ذرائع ابلاغ کو ہیک کرنے کے حوالے سے رپورٹیں نصف شب آنلائن شائع کی گئیں جن میں معاریو اخبار کے سوشل میڈیا کی پوسٹس منجملہ ٹوئٹر پر پہلے دھماکوں کی تصویریں دکھائی گئیں جبکہ تیسری پوسٹ میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصویریں دکھائی گئیں۔

ان تصویروں کے ساتھ یہ جملے بھی لکھے ہوئے تھے کہ ہم اس جگہ بھی تمہارے قریب تک پہنچے ہوئے ہیں جہاں تم سوچ بھی نہیں سکتے،یہ ایسی حالت میں ہے کہ یورشلم پوسٹ کے ٹوئٹر پیج اور اس کی ویب سائٹ کے پہلے پیج پر بھی ہیکروں نے یہی تصاویر پوسٹ کی ہیں، اس سائبر حملے کے بعد یورشلم پوسٹ کی ویب سائٹ کا پہلا پیج رسائی سے باہر ہوگیا اور معاریو کے صارفین کے اکاؤنٹ سے تمام ٹوئیٹ ڈیلیٹ ہوگئے،تاہم اب تک اس سائبر حملے کے ذمہ داروں یا ہیکروں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

چار سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہواہے،بہت جلد اپنے حلقے کے عوام کے ساتھ روزہ کھولوں گا:چوہدری نثار

🗓️ 21 مارچ 2022راولپنڈی(سچ خبریں) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنے حلقے میں جلسے سے خطاب

آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے، موڈیز کی تنبیہ

🗓️ 9 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی مالیاتی

غزہ میں بھیجی جانے والی امداد کی چوری

🗓️ 25 دسمبر 2024سچ خبریں: ایک رپورٹ میں غزہ کی پٹی میں سرکاری اطلاعاتی دفتر

الاقصیٰ طوفان آپریشن کی سالگرہ کے موقع پر تل ابیب کو نشانہ بنایا

🗓️ 7 اکتوبر 2024سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے آج

گھر میں کام کرنے والی خاتون نے بیٹا اغوا کرلیا تھا، قیصر نظامانی

🗓️ 1 جون 2023کراچی: (سچ خبریں) ماضی کے مقبول اداکار قیصر خان نظامانی نے انکشاف

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ فروری میں 5کشمیریوں کو شہید کیا

🗓️ 1 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

اے این ایف کی کارروائی،کارگو کے ذریعے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام

🗓️ 24 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) اے این ایف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران کارگو

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت اور راولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع

🗓️ 7 جنوری 2022گلگت (سچ خبریں)  قراقرم ہائی وے پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے