?️
سچ خبریں:مراکشی سکیورٹی فورسز نے اس ملک کے دار الحکومت میں صیہونیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر بے تحاشہ طاقت کا استعمال کیا۔
اسرائیلی حکومت کے ساتھ مراکش کے تعلقات کو معمول پر لانے اور اس ملک میں صیہونی بینڈ کی موجودگی کی مذمت کرنے والے مظاہروں کو حالیہ دنوں میں مراکش کی سکیورٹی فورسز نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
العربی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق مراکش میں صیہونیوں کے خلاف مظاہرے کا اہتمام کرنے والے گروپ نے اعلان کیا کہ اس ملک کے حکام نے اسرائیلی بینڈ کے کنسرٹ کی مذمت کے لیے منعقدہ تقریب کو کچلنے کے لیے بے تحاشہ طاقت کا استعمال کیا۔
مراکشی فرنٹ فار اسپورٹ فلسطین اینڈ اگینسٹ نارملائزیشن نے ایک فیس بک پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ جمعرات کو دیر گئے کاسا بلانکا میں اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اور اسرائیلی بینڈ کی موجودگی کی مذمت کے لیے ایک ریلی نکالی گئی تھی، لیکن سیکیورٹی فورسز نے اسے روک کر بری طرح کچل دیا۔
یاد رہے کہ مظاہرین نے ایسے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر صیہونی حکومت کے ساتھ ثقافتی تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت کی گئی تھی لیکن سیکورٹی فورسز نے ان پر حملہ کیا اور انھیں منتشر کردیا نیز کئی مظاہرین کو گرفتار بھی کیا جنہیں بعد میں رہا کر دیا گیا۔
مشہور خبریں۔
وزیراعظم نے پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر روک لگا دی
?️ 31 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں
جنوری
شمالی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف صیہونی قابضین کی نئی جارحیت
?️ 9 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی جنگی طیارے نے فلسطینی شہریوں کے خلاف ہر روز
دسمبر
جنگ بندی کے مذاکرات میں فلسطینی فریق پر دباؤ
?️ 19 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کی واللا سائٹ نے صیہونی سیاسی ذریعے کے
اگست
وزیر اعظم نے جوہری سہولت گاہ کا دورہ کیا
?️ 30 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے پاک فوج کی
مئی
شام میں دہشتگروں کے کیمیائی حملوں کے منصوبے
?️ 3 جولائی 2021سچ خبریں:روس کا کہنا ہے شام کے شہر ادلب میں ایک بار
جولائی
کون ہو گی ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی؟ بیرسٹر گوہر کی زبانی
?️ 27 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا
جولائی
نیویارک میں صیہونیوں کے خلاف قیامت خیز مناظر
?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: نیویارک شہر میں امریکی شہریوں نے فلسطین کی حمایت میں
اکتوبر
مندر، گردوارے اقلیتوں کی جائیداد ہیں، زمینیں ہتھیانے کیلئے حقائق چھپائے جا رہے ہیں، چیف جسٹس
?️ 13 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق
فروری