مراکش میں صیہونیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر تشدد

صیہونیوں

?️

سچ خبریں:مراکشی سکیورٹی فورسز نے اس ملک کے دار الحکومت میں صیہونیوں کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر بے تحاشہ طاقت کا استعمال کیا۔
اسرائیلی حکومت کے ساتھ مراکش کے تعلقات کو معمول پر لانے اور اس ملک میں صیہونی بینڈ کی موجودگی کی مذمت کرنے والے مظاہروں کو حالیہ دنوں میں مراکش کی سکیورٹی فورسز نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

العربی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق مراکش میں صیہونیوں کے خلاف مظاہرے کا اہتمام کرنے والے گروپ نے اعلان کیا کہ اس ملک کے حکام نے اسرائیلی بینڈ کے کنسرٹ کی مذمت کے لیے منعقدہ تقریب کو کچلنے کے لیے بے تحاشہ طاقت کا استعمال کیا۔

مراکشی فرنٹ فار اسپورٹ فلسطین اینڈ اگینسٹ نارملائزیشن نے ایک فیس بک پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ جمعرات کو دیر گئے کاسا بلانکا میں اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اور اسرائیلی بینڈ کی موجودگی کی مذمت کے لیے ایک ریلی نکالی گئی تھی، لیکن سیکیورٹی فورسز نے اسے روک کر بری طرح کچل دیا۔

یاد رہے کہ مظاہرین نے ایسے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر صیہونی حکومت کے ساتھ ثقافتی تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت کی گئی تھی لیکن سیکورٹی فورسز نے ان پر حملہ کیا اور انھیں منتشر کردیا نیز کئی مظاہرین کو گرفتار بھی کیا جنہیں بعد میں رہا کر دیا گیا۔

مشہور خبریں۔

فلسطینی مزاحمتی تحریک کی اسرائیل کو بڑی دھمکی، ہر حماقت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

?️ 18 جون 2021غزہ (سچ خبریں) فلسطینی مزاحمتی کمیٹیوں اور فلسطینی عوامی مزاحمتی تحریک نے

حماس کے سربراہ کا چوتھا بیٹا صیہونیوں کے ہاتھوں شہید

?️ 7 مئی 2026سچ خبریں:حماس کے رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے نے عزام الحیہ غزہ

یمنی مزاحمت اور جنگ کے سامنے سعودی میڈیا کی شکستوں پر ایک نظر

?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:سعودی میڈیا عملی طور پر میڈیا اور نفسیاتی جنگ کے میدان

افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ اظہار تشویش

?️ 30 مئی 2022سچ خبریں:افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ اس

سپریم کورٹ بل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ: بینچ کی تشکیل پر اعتراض کا ذکر شامل نہیں

?️ 4 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے ازخود

ایمنڈ نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا

?️ 19 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ

الیکشن کمیشن اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے خلاف قانونی کاروائی کرے

?️ 21 فروری 2021لاہور(سچ خبریں) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک انتقال کرگئے

?️ 23 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے