?️
سچ خبریں:صیہونی قابض حکومت کی جیل میں قید فلسطینی خاتون منی قعدان نے بھوک ہڑتال کر کے اس حکومت کی جیل سے رہائی حاصل کر لی۔
وفا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی خاتون منی قعدان کو چھ مرتبہ گرفتار کیا گیا اور انہیں مجموعی طور پر آٹھ سال قید میں رکھا گیا جبکہ آخری بار ڈیڑھ سال کے بعد صیہونی حکومت کی جیل سے رہائی ملی، واضح رہے کہ منی قعدان کا تعلق ایک مجاہد خاندان سے ہے جس کے بیشتر افراد قبضے کو مسترد کرنے اور فلسطینی قوم کو آزاد کرانے کی کوشش کرنے پر کئی سالوں سے قابض حکومت کی جیلوں میں نظر بند ہیں۔
واضح رہے کہ جہاد اسلامی تحریک کی اس کارکن کی عمر اس وقت 50 سال ہے، وہ ایک ٹیچر اور ٹرینر ہیں جو نوجوان خواتین قیدیوں کا خیال رکھتی ہیں اور جیل کو خواتین قیدیوں کے قبرستان سے ایسی فارغ التحصیل خواتین مجاہدین کے لیے ایک اسکول میں تبدیل کرنے کی کوشش کرتی ہیں جو قابض کے خلاف مزاحمت کرنے کے قابل ہوں۔
اپنی آخری نظر بندی میں انہوں نے باقی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کی تاکہ نظر بندی کے حالات کو بہتر بنایا جا سکے اور قابضین کی پالیسیوں کو مسترد کیا جائے جو ہر طرح سے قیدیوں کے حوصلے پست کرنے کی کوشش کرتے ہیں، منی قعدن ایک نمونۂ علم مجاہد اور صابر خاتون ہیں ،اس کے علاوہ ان کی آزادی سرنگ کے ذریعہ جیل سے نکلنے والے مجاہدین کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر ہوئی۔
مشہور خبریں۔
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں میں مزید 6 ماہ کی توسیع
?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:یوکرین میں روسی فوجی کارروائیوں کے جاری رہنے کے باعث یورپی
جولائی
پینٹاگون کے سربراہ بھی صیہونیوں پر برھم؛ وجہ؟
?️ 4 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے ساتھ ٹیلی فون پر
اپریل
غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال؛ فلسطینی وزیر صحت کی زبانی
?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: فلسطین کے وزیر صحت نے اس پٹی کے خلاف صیہونی
فروری
وزیراعظم کی آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن سے انتخابی حکمت عملی پر مشاورت
?️ 4 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے سپریم
مارچ
اسرائیل کے شام پر قبضہ کرنے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں: شام کی حکومت کے خاتمے کے فوراً بعد صیہونی حکومت
دسمبر
او آئی سی نے اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف اہم بیان جاری کردیا
?️ 17 مئی 2021جدہ (سچ خبریں) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے غزہ کے
مئی
چین کی کراچی ایئرپورٹ دھماکے کی مذمت، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
?️ 7 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چینی سفارتخانے نے گزشتہ رات کراچی ایئرپورٹ کے
اکتوبر
فیس بک نے صارفین کے لئے اہم فیچر متعارف کرا دیا
?️ 11 دسمبر 2021نیویارک (سچ خبریں) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین
دسمبر