?️
سچ خبریں:صیہونی قابض حکومت کی جیل میں قید فلسطینی خاتون منی قعدان نے بھوک ہڑتال کر کے اس حکومت کی جیل سے رہائی حاصل کر لی۔
وفا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی خاتون منی قعدان کو چھ مرتبہ گرفتار کیا گیا اور انہیں مجموعی طور پر آٹھ سال قید میں رکھا گیا جبکہ آخری بار ڈیڑھ سال کے بعد صیہونی حکومت کی جیل سے رہائی ملی، واضح رہے کہ منی قعدان کا تعلق ایک مجاہد خاندان سے ہے جس کے بیشتر افراد قبضے کو مسترد کرنے اور فلسطینی قوم کو آزاد کرانے کی کوشش کرنے پر کئی سالوں سے قابض حکومت کی جیلوں میں نظر بند ہیں۔
واضح رہے کہ جہاد اسلامی تحریک کی اس کارکن کی عمر اس وقت 50 سال ہے، وہ ایک ٹیچر اور ٹرینر ہیں جو نوجوان خواتین قیدیوں کا خیال رکھتی ہیں اور جیل کو خواتین قیدیوں کے قبرستان سے ایسی فارغ التحصیل خواتین مجاہدین کے لیے ایک اسکول میں تبدیل کرنے کی کوشش کرتی ہیں جو قابض کے خلاف مزاحمت کرنے کے قابل ہوں۔
اپنی آخری نظر بندی میں انہوں نے باقی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کی تاکہ نظر بندی کے حالات کو بہتر بنایا جا سکے اور قابضین کی پالیسیوں کو مسترد کیا جائے جو ہر طرح سے قیدیوں کے حوصلے پست کرنے کی کوشش کرتے ہیں، منی قعدن ایک نمونۂ علم مجاہد اور صابر خاتون ہیں ،اس کے علاوہ ان کی آزادی سرنگ کے ذریعہ جیل سے نکلنے والے مجاہدین کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر ہوئی۔


مشہور خبریں۔
چین میں بی بی سی کی نشریات پر پابندی
?️ 11 فروری 2021سچ خبریں:چین کی قومی نشریاتی کارپوریشن نے جمعرات کی شام اعلان کیا
فروری
فرانس میں اولمپک کی افتتاحی تقریب سے قبل سکیورٹی سخت
?️ 19 جون 2024سچ خبریں: یورونیوز نے اطلاع دی ہے کہ فرانس نے پیرس میں
جون
صہیونی فوج نے بچوں کے قتل کو محلِ وقوع کے قریب ہونے کا بہانہ بنایا
?️ 22 ستمبر 2025صہیونی فوج نے بچوں کے قتل کو محلِ وقوع کے قریب ہونے
ستمبر
الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی , وزیراعلیٰ خیبر پختونخوانے جواب جمع کرا دیا
?️ 22 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں )الیکشن کمیشن نے این اے 24 چارسدہ کے
ستمبر
شرمیلا فاروقی اور سائرہ یوسف کا عید کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی
?️ 12 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) عیدالفطر کے موقع پر اداکارہ سائرہ یوسف اور پاکستان
اپریل
چیئرمین سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل شہزادہ منصور اسلام آباد پہنچ گئے
?️ 7 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ
اکتوبر
اربعین تقریب میں 16 ملین سے زائد زائرین کی شرکت : عراقی مقدس مزارات
?️ 29 ستمبر 2021سچ خبریں:عراق کے مقدس مزارات کے دفتر نے اس سال اربعین کی
ستمبر
آئندہ انتخابات کے لیے عراقی وزیر اعظم کا اتحاد
?️ 21 مئی 2025سچ خبریں: عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السودانی نے ملک کے آئندہ
مئی