عراقی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 5 داعشی دہشتگرد ہلاک

جھڑپ

?️

سچ خبریں:عراق کے دیالی صوبے کے شمال مشرق میں مقامی ذرائع نے اس ملک کی فوج کے ساتھ جھڑپ میں داعش دہشت گرد گروہ کے 5 ارکان کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔

المعلومہ ویب سائٹ کے مطابق عراق کے دیالی صوبے کے شمال مشرق میں مقامی ذرائع نے عراقی فوج کے ساتھ جھڑپ میں داعش دہشت گرد گروہ کے 5 ارکان کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔

عراقی خانہ بدوش تحریک کے سربراہوں میں سے ایک محمد القیسی نے آج پیر کو اعلان کیا کہ صوبہ دیالی کے شمال مشرق میں نارائن علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کے بعد عراقی فوج نے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ کی اور ان میں سے پانچ کو ہلاک کر دیا، انہوں نے مزید کہا کہ ان جھڑپوں کے دوران ایک عراقی فوجی شہید اور دو دیگر زخمی ہوئے۔

اس مقامی عہدیدار نے تاکید کی کہ نارائن کے علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کی باقیات کے خلاف عراقی فوج کا آپریشن آج پیر کو بھی اس علاقے میں اس دہشت گرد گروہ کے باقی ماندہ عناصر کا صفایا کرنے کے لیے جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ دسمبر 2017 میں عراق نے پورے ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کو مکمل شکست دینے کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے بعد سے داعش کے غیر فعال سیل اب بھی دور دراز اور ناقابل رسائی علاقوں بالخصوص سرحدی علاقوں میں اپنی توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

واضح رہے شام کے ساتھ ملحقہ عراق سرحد جہاں امریکی فوج تعینات ہے ان دہشتگردوں کو دہشت گردی کی کارروائیاں جاری رکھنے میں مدد مل رہی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

مخصوص نشستوں کا نظرثانی کیس: سنی اتحاد کونسل کے وکیل کا آئینی بینچ پر اعتراض

?️ 13 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت

جے شاہ کا پاکستان کے سیکیورٹی مسائل پر تبصرہ، شاہد آفریدی کا کرارا جواب

?️ 7 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایشین کرکٹ کونسل

 شام کے ساتھ امن معاہدے کا کوئی امکان نظر نہیں آتا:صہیونی وزیر جنگ

?️ 27 نومبر 2025  شام کے ساتھ امن معاہدے کا کوئی امکان نظر نہیں آتا:صہیونی

بالی وڈ کے کے کون سے مشہور اداکار پاکستان آرہے ہیں؟

?️ 16 اگست 2023سچ خبریں: بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے بالی وڈ کے

نیتن یاہو کے خلاف فوجی بغاوت کے آثار

?️ 25 جولائی 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سکیورٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ایک تجزیہ

سی این این: اسرائیل، ایران کے ساتھ امریکی معاہدے کا نگران

?️ 13 مئی 2026سچ خبریں: سی این این نیوز نیٹ ورک نے اپنی ایک رپورٹ

نئے برطانوی بادشاہ کا اپنے نوکروں کے ساتھ ذلت آمیز سلوک

?️ 12 ستمبر 2022سچ خبریں:سوشل میڈیا کے صارفین نے انگلینڈ کے بادشاہ کے پہلے ورکنگ

معاشی صورتحال کی بہتری کے لئےمنصوبہ بندی کر لی ہے: وزیر خزانہ

?️ 20 اگست 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے