?️
سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکام پر ایران اور حزب اللہ کا خوف ہمیشہ طاری رہتا ہے۔
صیہونی حکومت پر اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کے انتقام کا خوف پوری طرح طاری ہے۔
عبری ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ تل ابیب، ایران اور حزب اللہ لبنان کی انتقامی کارروائی کے خوف سے بڑی مقدار میں فوجی ساز و سامان خرید رہا ہے،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے بڑی مقدار میں ہتھیار اور گولے بارود خریدنے پر موافقت کر دی ہے۔
صیہونی حکومت کی کابینہ نے ایران اور حزب اللہ لبنان سے مقابلے کے مقصد سے شام اور لبنان کی سرحد پر مقبوضہ سرزمین کے شمالی علاقے میں دفاعی منصوبے پر موافقت کر دی ہے۔
اسرائيل کی عبری زبان کی ویب سائٹ کان نے اپنی رپورٹ میں حزب اللہ لبنان اور ایران کے درمیان ممکنہ کشیدگي کے ساتھ ہی 10 کروڑ شکل لاگت کے آئرن ڈوم ائیر ڈیفنس سسٹم کے لئے میزائل اور ریڈار سسٹم خریدنے پر موافقت کر دی ہے۔
صیہونی چینل کے مطابق یہ فیصلہ ایران اور حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کا مقابلہ کرنے کے لئے کیا گیا ہے،یادرہے کہ اس سے پہلے بھی متعدد صیہونی عہد دار اعتراف کر چکے ہیں کہ ایران اور حزب اللہ نے ان کی نیدندیں حرام کر دی ہیں۔
مشہور خبریں۔
امریکہ حماس کے ساتھ یکطرفہ معاہدے کا خواہاں
?️ 11 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 13 کے مطابق امریکہ حماس کے ساتھ
جون
تیونس اور مغرب میں صیہونیت مخالف مظاہرے
?️ 13 اکتوبر 2024سچ خبریں: تیونس کے شہریوں نے جمعے کے روز اس ملک کے
اکتوبر
عراقچی کے ساتھ عمان کون کوگ گیے؟
?️ 12 اپریل 2025سچ خبریں: امریکہ کے ساتھ بالواسطہ بات چیت کے لیے ایرانی وفد کے
اپریل
امریکی طلباء کی تعلیم چھوڑنے کی شرح میں اضافہ
?️ 2 مئی 2022سچ خبریں:نئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ پچھلے چھ مہینوں میں
مئی
سوڈان میں جنگ کے باعث 10 لاکھ سے زیادہ بچے بے گھر: یونیسیف
?️ 17 جون 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے اعلان کیا ہے
جون
ریاست اور سیاست دونوں کی کامیابی سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے پر ہے۔ مریم نواز
?️ 6 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ریاست
ستمبر
اسرائیلی سائبری کمپنیوں کا سعودی عرب میں خفیہ طور پر کام
?️ 26 مئی 2025سچ خبریں: عبرانی میڈیا کے مطابق، اسرائیلی سائبر سیکیورٹی کمپنیاں سعودی عرب
مئی
غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سعودی عرب کی متحدہ عرب امارات کے ساتھ دشمنی
?️ 19 فروری 2022سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کی اقتصادی ترقی اور غیر ملکی سرمایہ
فروری