?️
سچ خبریں:امریکی صیہونی حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی فتح پر زور دیتے ہوئے حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے دمشق کی عرب لیگ میں واپسی کو بہت اہم قرار دیا۔
لبنانی حزب اللہ تحریک کی سیاسی کونسل کے رکن محمود قماتی نے بیروت میں ایک انٹرویو میں جی سی سی کے بعض رکن ممالک کی صورت حال اور عرب لیگ میں شام کی واپسی کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس طرح لبنان کو جابرانہ پابندیوں سے آزاد کرنے کا امکان مضبوط ہو جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ مزاحمت کے محور کے ذریعے ایران-شام اتحادجس میں لبنان اور فلسطین نیز خطے میں موجود مزاحمتی تحریک شامل ہے، ظاہر کرتا ہے کہ شام جس عظیم سازش میں پھنسایا گیا تھا اس سے سرخرو ہو کر باہرآیا ہے لہذا یہ ملک اپنےاستحکام، طاقت اور معیشت کی بحالی سے علاقائی اور عالمی سطح پر اپنا کردار دوبارہ شروع کر سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت ایران کی قیادت میں مزاحمت کے مرکز میں ہیں اور شام آج اس محور کا سنگ بنیاد ہے، جس میں امریکہ مخالف اور صیہونیت مخالف نقطہ نظر ہے، آج شام کی عرب لیگ میں واپسی بہت اہم ہے، سلطنت عمان کی کوششیں اور جی سی سی ممالک کی طرف سے بھیجا گیا پیغام اب بھی چاہتے ہیں کہ شام واپس آئے، البتہ کچھ عرب ممالک ہیں جنہیں شام نہیں چاہیے بلکہ دوسرے لفظوں میں اسے عرب لیگ میں واپس نہیں آنا چاہیے۔


مشہور خبریں۔
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
?️ 2 جولائی 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت
جولائی
اومی کرون کا خدشہ، مسافروں کے ٹیسٹ کا فیصلہ
?️ 2 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) کراچی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون
دسمبر
نیتن یاہو کی بین الاقوامی کارروائی سے بچنے کی نئی چال
?️ 13 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کی
ستمبر
غزہ میں امریکی بموں نے کیا کیا ہے؟ بائیڈن کا اعتراف
?️ 9 مئی 2024سچ خبریں: امریکی صدر نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے
مئی
صہیونی افواج ہائی الرٹ؛ یمن کی جوابی کارروائی کا خوف
?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں:گزشتہ رات یمن کے الحدیدہ صوبے کے بندرگاہ رأس عیسی پر
جنوری
عراق کا صیہونیوں کے چہرے پر زوردار طمانچہ
?️ 29 مئی 2022سچ خبریں:عراقی پارلیمنٹ میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر
مئی
شیرین ابو عاقلہ کے قتل پر معافی؛ صیہونی کیا چاہتے ہیں؟
?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت اپنے جرائم سے رائے عامہ کو ہٹانے کے لیے
مئی
بھوک ہڑتال کے دوران کئی فلسطینی قیدیوں کی حالت بگڑی
?️ 20 اکتوبر 2021سچ خبریں: فلسطین میں نادی العسیر سنٹر کے وکیل جواد بولس نے
اکتوبر