?️
سچ خبریں:صہیونی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ایک اسرائیلی فوجی عہدہ دار کو لے جانے والے طیارے کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دیں۔
صہیونی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں دوسری بار اسرائیلی فوجی طیارے کے لیے اپنی فضائی حدود کھولی ہیں۔
عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم نے اطلاع دی کہ سعودی عرب نے اسرائیلی فضائیہ کے چیف آف اسٹاف ایویو کوخاوی کو مشرقی سنگاپور جانے کے لیے اپنی فضائی حدود سے پرواز کرنے کی اجازت دے دی ہے، کوخاوی نے سنگاپور ایئر شو کا دورہ کیا، جو 15 فروری کو شروع ہوا اور جمعہ کو ختم ہوا۔
واضح رہے کہ 2 فروری کو اسرائیلی وزیر جنگ بنی گانٹز کا طیارہ سعودی فضائی حدود سے ہوتا ہوں بحرین میں داخل ہوا، قبل ازیں صہیونی میڈیا نے خبر دی تھی کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ سعودی فضائی حدود سےگزر کر سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان سمجھوتہ کے معاہدے پر دستخط کے بعد آل سعود حکومت کی اس حکومت کے ساتھ سمجھوتہ کرنے اور تل ابیب کے ساتھ تعلقات بڑھانےکی پیاس اس قدر بڑھ گئی ہے کہ اس ملک کے حکام نے بارہا صیہونی غاصبوں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
مشہور خبریں۔
سارابھوانا نے شوہر کے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کر ڈالی
?️ 17 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) معروف گلوکار عاطف اسلم کی اہلیہ سارا بھوانا نے
اکتوبر
برکس ممبران کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور
?️ 11 جون 2024سچ خبریں: روس کے شہر نزنی نووگوروڈ میں پہلے دن کے اختتام پر
جون
ایران ہمیشہ لبنان میں اپنے دوستوں کے ساتھ رہے گا:عراقچی
?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی، جنہوں نے لبنان کے
اکتوبر
چین نے تائیوان کے سامنے طاقت کا مظاہرہ کیوں کیا؟
?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں: تائیوان کے حکام نے اس جزیرے کے گرد 28 چینی
ستمبر
شرمیلا فاروقی اور سائرہ یوسف کا عید کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی
?️ 12 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) عیدالفطر کے موقع پر اداکارہ سائرہ یوسف اور پاکستان
اپریل
شام میں امریکی قابضین کی داعشی دہشتگردوں کو فوجی تربیت
?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی فوجی شام میں
اپریل
فاتح کمانڈروں کو نشانہ بنانا تمام قوانین میں قابل مذمت ہے:عراقی وزیر اعظم
?️ 3 جنوری 2023سچ خبریں:ایرانی سپاہ پاسداران کی قدس فورس کے کمانڈر اور عراق کی
جنوری
آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر یوم تشکر منانے کا اعلان
?️ 15 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت نے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی شاندار کامیابی
مئی