?️
سچ خبریں:ایران نے بوسنیائی مسلمانوں کے منصوبہ بند قتل عام کے سلسلہ میں انسانی حقوق کی عالمی تنظمیوں کی خاموشی کو مجرمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ جرم قومیں کبھی نہیں بھولیں گی۔
ایرانی حکومت کے ترجمان نے بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام کے نئے اجساد ملنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس منظم یافتہ نسل کشی پر انسانی حقوق کی عالمی برادری کی سنگین خاموشی، کبھی بھی قوموں کی تاریخی یادداشت سے مٹ نہیں جائے گی۔
انہوں نے بوسنیائی مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے کے حل میں اپنا کردار ادا کریں،علی بہادری جہرمی نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پچھلے 27 سالوں میں اور انہیں دنوں میں 8 ہزار سے زائد بوسنیائی مسلمانوں کو "موت کا راستہ” جس پر سلامتی علاقے کا نام رکھا گیا تھا، میں قتل عام کردیا گیا۔
واضح رہے کہ جولائی 1995 کو سرب فورسز نے مشرقی بوسنیائی قصبے سربرینتسا کے آس پاس آٹھ ہزار سے زائد بوسنیائی مردوں اور لڑکوں کو قتل کر دیا اور اب اس جرم میں قربان ہونے والے 50 نئے اجساد مل گئے ہیں جن کی پہچان کے بعد سپرد خاک کیا جائے گا۔


مشہور خبریں۔
کراچی میں دلخراش ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
?️ 19 دسمبر 2021کراچی(سچ خبریں) کراچی میں شہر قائد کے معروف علاقے کلفٹن میں ایک
دسمبر
نتساریم محور سے صیہونیوں کا بوریا بستر گول
?️ 21 جنوری 2025سچ خبریں:غزہ کے جنوبی علاقے میں واقع نتساریم محور سے اسرائیلی پرچم
جنوری
انتہائی مطلوب بھارتی گینگسٹر کی سلمان خان کو دھمکی
?️ 27 جون 2023سچ خبریں: کینیڈا میں مقیم بھارت کو انتہائی مطلوب گینگسٹر گولڈی برار
جون
صیہونی پارلیمنٹ رکن کا قابض فوج کے خلاف اہم بیان
?️ 20 جولائی 2023سچ خبریں: صہیونی کنیسٹ کے ایک رکن نے قابض فوج کے 161
جولائی
سعودی عرب کے شہر قطیف میں گرفتاریوں کی نئی لہر
?️ 1 فروری 2023سچ خبریں:ناشط القطیفی صارف اکاؤنٹ نے قطیف کے علاقوں پر آل سعود
فروری
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے کوشاں
?️ 27 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سربراہ آصف
نومبر
اسرائیلی فوج فرسودہ اور متنفر ہو چکی ہے: سابق وزیر جنگ
?️ 8 جولائی 2025سچ خبریں: سابق صیہونی وزیر جنگ موشے یعلون نے اسرائیلی فوج کے
جولائی
سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیر اعظم کا رد عمل
?️ 14 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے
جولائی