ایمن الظواہری کی موت کی ڈی این اے تصدیق نہیں ہو گی:امریکہ

تصدیق

🗓️

سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کے رہنما کی ہلاکت کی تصدیق خبروں کی بنیاد پر کی گئی اور ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کوئی تصدیق نہیں ہو سکی۔
امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن کے پاس افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ دہشت گرد گروپ کے سربراہ ایمن الظواہری کی ہلاکت کی ڈی این اے ٹیسٹنگ کے ذریعے تصدیق موجود نہیں ہے۔

وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاس الظواہری کے مارے جانے کی خبری تصدیق ہے، جان کربی نے مزید کہا کہ ہمارے پاس ڈی این اے کی تصدیق نہیں ہے اور ہمیں اس قسم کی تصدیق نہیں ملے گیا،انہوں نے مزید کہا کہ متعدد ذرائع سے معلوم ہونے والی خبروں کے بعد ہمیں اس تصدیق کی ضرورت بھی نہیں ہے۔

جان کربی کے تبصروں سے افغانستان میں القاعدہ کے رہنما کی ہلاکت کے بارے میں سابقہ امریکی دعوے کے بارے میں بھی شکوک و شبہات میں اضافہ ہوا ہے، یاد رہے کہ ان کے بیان کے کچھ گھنٹے قبل فرانس 24 نیوز چینل کی ویب سائٹ نے بھی الظواہری کی ہلاکت کے بارے میں افغان شہریوں کے شکوک و شبہات کی خبر دی تھی۔

واضح رہے کہ ایک افغان شہری فہیم شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ماضی میں بھی اس طرح کے پروپیگنڈے کا تجربہ کیا ہے جو درست نہیں تھے، حقیقت میں مجھے نہیں لگتا کہ اسے یہاں قتل کیا گیا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے، اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، عمران خان

🗓️ 18 مارچ 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین

حماس کا جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے مین منصوبہ کیا ہے؟

🗓️ 15 مارچ 2024سچ خبریں:خبر رساں ادارے روئٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی لڑکی کی شہادت

🗓️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ الخلیل شہر میں ابراہیمی مسجد

امت اسلامیہ کی حفاظت کے لیے امام خمینی کا ایک بےنظیر کارنامہ

🗓️ 1 اکتوبر 2023سچ خبریں:اسلامی انقلاب کی فتح کے آغاز میں اسلامی جمہوریہ ایران اور

صیہونی حکومت تباہی کی راہ پر گامزن

🗓️ 28 فروری 2023سچ خبریں:انتہائی امید افزا نظر میں بھی صیہونی حکومت تباہی کی ہنگامہ

بھارت کے ساتھ مذاکرات کرنے سے پہلے کشمیری قیادت سے بات چیت ہونی چاہیئے: صدر آزاد کشمیر

🗓️ 2 اپریل 2021مظفرآباد (سچ خبریں) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے بھارت

ایران کے راکٹ شہر کے بارے میں عطوان کا تجزیہ

🗓️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: علاقائی اخبار رای الیوم کے ایڈیٹر اور عرب دنیا کے

چین روس فوجی مشقوں کے مقاصد

🗓️ 12 جولائی 2024سچ خبریں: چین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ چین اور روس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے