?️
سچ خبریں:ترکی کے صدر نے یونان کی جانب سے اس ملک کے قریب جزائر کو مسلح کرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اے یونان، تاریخ کو دیکھو، تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیکھو، اگر تم آگے بڑھے تو تمہیں بھاری قیمت چکانا پڑے گی اور ہم ایک رات اچانک حملہ کر سکتے ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ہفتے کے روز ترکی کے قریب جزائر کو مسلح کرنے کے یونان کے اقدامات کے جواب میں کہا کہ اے یونان، تاریخ کو دیکھو ، اگر تم آگے بڑھے تو تمہیں بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اس کے بعد ازمیر کے علاقے میں یونان کے ساتھ اتاترک کی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے، جسے عظیم جنگ اور آزادی کی جنگ کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس میں بہت سے یونانیوں کو مار کر سمندر میں پھینک دیا گیا تھا، انہوں نے یاد دلایا کہ یونان کے لیے ہماری صرف اسی بات کو یاد رکھو کہ ازمیر کو مت بھولنا۔
تمہاری دھمکی کہاں ہے؟ ہم ایک رات اچانک حملہ کر سکتے ہیں،واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران یونان نے ترکی کے قریب جزائر کو مسلح کیا ہے اور امریکہ کے ساتھ فوجی اڈے بنانے نیز ان کی تعیناتی کے معاہدے بھی کیے ہیں جو کہ ترکی کے لیے باعث تشویش ہے جبکہ انقرہ کے حکام کئی بار یونان کو اس معاملے پر خبردار کر چکے ہیں۔


مشہور خبریں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کر دی
?️ 7 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے سول سرونٹ پروموشن رولز
مارچ
اسرائیل نے 1967 کے بعد پہلی بار مسجد اقصیٰ میں عید الفطر کی نماز سے روک دیا
?️ 20 مارچ 2026سچ خبریں: اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ کے ارد گرد وسیع پیمانے
مارچ
بینائی متاثر کرنے والے انجکشن منتقلی کے دوران آلودہ ہوگئے تھے، نگران وزیر صحت پنجاب
?️ 17 اکتوبر 2023لاہور:(سچ خبریں) پنجاب کے نگران وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا
اکتوبر
اسلامی جہاد کے کمانڈروں کے قتل کے پیچھے اسرائیل کے مقاصد
?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:19 مئی 1402 منگل کی صبح صیہونی حکومت نے دنیا کے
مئی
یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کو 90 ارب یورو کے قرضے کی منظوری
?️ 19 دسمبر 2025سچ خبریں: یورپی یونین کے رہنماؤں نے آخرکار یوکرین کو بغیر سود کے
دسمبر
بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے
?️ 10 مارچ 2023بلوچستان: (سچ خبریں) بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں
مارچ
شرم الشیخ مذاکرات میں کیا ہوا؟ حماس کے مطالبات
?️ 9 اکتوبر 2025سچ خبریں:شرم الشیخ میں طوفان الاقصیٰ کے بعد ہونے والے پہلے مذاکرات
اکتوبر
فرانس سے پہلے کتنے ملک فسلطین کو تسلیم کر چکے ہیں
?️ 28 جولائی 2025فرانس سے ہہلے کتنے ملک فسلطین کو تسلیم کر چکے ہیں سال
جولائی