سامنے آئی عائزہ خان کی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ

عائزہ خان

🗓️

اسلام آباد {سچ خبریں} اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرنے والے اور لوگوں کے دلوں کو اپنی مسکراہٹ سے موہ لینے والی جانی مانی پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ اب سامنے آچکی ہے۔ 

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ فلموں میں کام کرنے کی بجائے مجھے گھر میں رہنا اچھا لگتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جب بھی کوئی نئی فلم بنانے لگتا ہے تو سب سے پہلے مجھے پیش کش کی جاتی ہے لیکن میں اپنی فیملی اور بچوں کو زیادہ وقت دیتی ہوں۔

عورت مارچ میں ہر سال شرکت کرنے کی وجہ، ماہرہ خان

ان کا کہنا تھا کہ عمران عباس کے بعد انہیں دانش تیمور کے ساتھ بھی ڈراموں میں پسند کیا گیا ہے۔

ایک انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا کہ مجھے فیشن شوز بہت پسند ہیں اور ان  میں شرکت کرنا اچھا لگتا ہے۔

عائزہ خان کا کہنا تھا کہ میں نئے ڈراموں میں کام کر رہی ہوں ، جَلد ہی مداح مجھے نئے پروجیکٹ میں یاد گار کردار میں دیکھیں گے۔

مشہور خبریں۔

بائیڈن کی خارجہ پالیسی کا خلاصہ "کمزور”

🗓️ 3 اگست 2022سچ خبریں:بائیڈن نے خارجہ پالیسی کے میدان میں بار بار کمزوری، شکوک

عالمی بینک کی 2035ء تک پاکستان کے ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کی پیشگوئی

🗓️ 26 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی بینک نے 2035ء تک پاکستان کے ایک

مسلمان ممالک میں معاویہ سیریز پر ردعمل: اختلافات، تنقید اور بے توجہی  

🗓️ 18 مارچ 2025 سچ خبریں:سعودی عرب کے MBC چینل پر نشر ہونے والی تاریخی

نیتن یاہو کیا کر رہے ہیں اور نصراللہ کیا کر رہے ہیں؟ صہیونی میڈیا کی زبانی

🗓️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں: صہیونی میڈیا کا کہنا ہے کہ جب بنیامین نیتن یاہو

کن عرب ممالک نے ٹرمپ کو مبارکباد ہے؟

🗓️ 21 جنوری 2025سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر متعدد عرب ممالک

کیا نیتن یاہو کی جانشینی کی باتیں ہو رہی ہیں؟

🗓️ 5 جون 2023سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے نیتن یاہو کو لیکوڈ پارٹی کی سربراہی سے

آزادی بیان کا دعویٰ کرنے والے ممالک میں قرآن پاک کی سلسلہ وار توہین

🗓️ 30 جنوری 2023سچ خبریں:سویڈن کے فورا بعد ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی

صیہونی فوج میں شدید افرادی قلت؛صیہونی میڈیا کا اعتراف 

🗓️ 28 اپریل 2025 سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے تسلیم کیا ہے کہ صہیونی فوج کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے