?️
اسلام آباد {سچ خبریں} اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرنے والے اور لوگوں کے دلوں کو اپنی مسکراہٹ سے موہ لینے والی جانی مانی پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کے فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ اب سامنے آچکی ہے۔
ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ فلموں میں کام کرنے کی بجائے مجھے گھر میں رہنا اچھا لگتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جب بھی کوئی نئی فلم بنانے لگتا ہے تو سب سے پہلے مجھے پیش کش کی جاتی ہے لیکن میں اپنی فیملی اور بچوں کو زیادہ وقت دیتی ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران عباس کے بعد انہیں دانش تیمور کے ساتھ بھی ڈراموں میں پسند کیا گیا ہے۔
ایک انٹرویو میں اُن کا کہنا تھا کہ مجھے فیشن شوز بہت پسند ہیں اور ان میں شرکت کرنا اچھا لگتا ہے۔
عائزہ خان کا کہنا تھا کہ میں نئے ڈراموں میں کام کر رہی ہوں ، جَلد ہی مداح مجھے نئے پروجیکٹ میں یاد گار کردار میں دیکھیں گے۔
مشہور خبریں۔
شیزل شوکت کا جلد شادی کا عندیہ
?️ 11 اکتوبر 2024لاہور: (سچ خبریں) ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل شیزل شوکت نے اعتراف
اکتوبر
صہیونیوں کا غزہ پر خشکی اور سمندر سے حملہ
?️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے فضائی حملوں
اپریل
وزیر اعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات،دورۂ یورپ پر بریفنگ
?️ 22 اکتوبر 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور
اکتوبر
پنجاب حکومت نے آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحان ختم کر دئے
?️ 25 جون 2021لاہور (سچ خبریں ) تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس
جون
بھارت نے آزادی کے مطالبے کی پاداش میں کشمیریوں کا جینا حرام کررکھا ہے، حریت کانفرنس
?️ 22 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
مئی
حقیقت میں سانولی ہوں، میک اپ کی وجہ سے گوری نظر آتی ہوں، ندا یاسر
?️ 6 مئی 2023کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ و معروف میزبان ندا یاسر نے اعتراف کیا
مئی
اگر میں دوبارہ وزیراعظم بنا تو سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ کروں گا: نیتن یاہو
?️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اگر وہ
جولائی
روس نے طالبان کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا
?️ 13 مارچ 2021ماسکو (سچ خبریں) ایک طرف جہاں امریکا اور طالبان کے مابین ہونے
مارچ