?️
کراچی (سچ خبریں) اداکارہ صبا قمرنیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت کے لئے پر امید ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو آج نیوزی لینڈ سے میچ میں ہر حال میں کامیابی سمیٹنی چاہیے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج شام سات بجے ایک دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔
خیال رہے کہ رواں برس ستمبر میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان سے اچانک سیریز منسوخ کر کے وطن واپس لوٹ گئی تھی۔اب آج نیوزی لینڈ کی ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان سے شام 7 بجے ٹاکرا ہوگا۔
میچ سے کئی گھنٹے قبل ہی صبا قمر نے قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج میچ کا دن ہے ، انشاءاللہ آج بھی ہم کامیابی سمیٹ لیں گے۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم آج اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف مد مقابل ہوگی، بابر الیون یہ میچ بھی جیتنے کے لئے پرامید ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 7 بجے شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔بھارت کو 10 وکٹوں سے تاریخی شکست اور مشن ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کرنے والی پاکستان ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔خیال رہے کہ پاکستان نے بھارت کو دس وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کی تھی۔


مشہور خبریں۔
وزیر خارجہ، مفتی منیب کا معاہدے کی تفصیل بتانے سے انکار
?️ 31 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور مفتی منیب الرحمٰن
اکتوبر
غزہ پٹی کی سرحد پر جھڑپیں ؛1 صیہونی فوجی زخمی
?️ 29 دسمبر 2021سچ خبریں:عبرانی زبان کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی
دسمبر
جو بائیڈن اور افغان رہنماؤں کے مابین ملاقاتیں، ضیاع وقت یا مشکلات کا حل؟
?️ 27 جون 2021(سچ خبریں) افغانستان کے صدر اشرف غنی اور اعلی قومی مفاہمتی کونسل
جون
مسلم کانگریس کو صیہونی حکومت کی دھمکیاں
?️ 21 اکتوبر 2023سچ خبریں:امریکہ کی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹ الہان عمر
اکتوبر
سوڈانی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
?️ 22 دسمبر 2021سچ خبریں: سوڈانی وزیر اعظم کے قریبی دو ذرائع نے رائٹرز کو بتایا
دسمبر
پی آئی اے نے خلیجی ممالک کیلئے پروازیں معطل کردیں
?️ 23 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ایران کی جانب سے عراق اور قطر میں
جون
پی آئی اے نے بحرین کے لئے پروازیں بحال کر دیں
?️ 7 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پی آئی اے نے پاکستان سے بحرین کے
مئی
سعودی دربار میں ہائی الرٹ،شاہ سلمان پریشان
?️ 21 فروری 2021سچ خبریں:باخبر سعودی ذرائع نے بتایا کہ سعودی بادشاہ کو امریکی حکومت
فروری