وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

وزیر خارجہ کی پی پی چیئرمین کو للکار، تمہارے سوالوں کا جواب دوں گاستانی وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام

?️

تہران(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے  وفد کے ہمراہ  2 روزہ دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئےجہاں ان کا استقبال کیا گیا  تہران میں وہ اپنے ہم منصب سمیت ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے اور علاقائی صورتحال سمیت مختلف دوسرے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے، تہران میں پاکستانی سفیر اور ایرانی وزارت خارجہ کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایرانی ہم منصب سمیت ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے، ملاقاتوں میں تعلقات اور علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران میں منعقدہ ہمسایہ ممالک کے وزارتی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، شاہ محمود علاقائی صورتحال کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔ وزیر خارجہ دورہ ایران کے دوران میڈیا نمائندگان سے بھی گفتگو کریں گے اور ان کے سامنے علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔ واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی اس سے قبل اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔

مشہور خبریں۔

غزہ کے کمال عدوان ہسپتال میں بے مثال انسانی المیہ

?️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی فوج شمالی غزہ میں زندگی کے آثار

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کیلئے 8 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی

?️ 28 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)

بانی پی ٹی آئی کا حکومت سے اہم سوال

?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران

کولمبیا کا مطالبہ: یورپ اور لاطینی امریکہ اسرائیل کے ساتھ معاہدے معطل کریں

?️ 15 اپریل 2026سچ خبریں: کولمبیا کے صدر نے لاطینی امریکہ اور یورپی ممالک سے

ترکی کا تاریک مستقبل؛امریکی اخبار کی رپورٹ

?️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ ترکی کے صدر اندرون و

مغربی کنارے کے خلاف خاموش جنگ بند کی جائے: اقوام متحدہ

?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ

افراد کو ویکسین لگانے کا ریکارڈ قائم کر لیا گیا

?️ 11 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان

حزب اللہ کی ٹیکنک اور 2000 کے صیہونیوں کے فرار کا منظرنامہ

?️ 7 مئی 2026سچ خبریں:حزب اللہ کی نئی ٹیکنکوں نے اسرائیل کو لبنان کی دلدل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے