?️
کراچی (سچ خبریں)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کہا ہے کہ کراچی کی مردم شماری کا دیرینہ گلہ دور کیا جارہا ہے انصاف کے ساتھ کراچی کی مردم شماری کرائیں گے، کراچی کےلوگ بھیک نہیں اپناحق مانگ رہے ہیں یہ ناانصافی اور ظلم کراچی کےساتھ برداشت نہیں کیا جائےگا۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسدعمر نے کہا کہ کراچی کی مردم شماری کادیرینہ گلہ دورکیا جا رہا ہے دسمبر 2022 تک نئی مردم شماری مکمل کردی جائےگی، وزیراعظم نےفیصلہ کیاہےہر5سال بعدمردم شماری کرائی جائےگی نئی مردم شماری ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پرمبنی ہوگی پورےانصاف کےساتھ کراچی کی مردم شماری کرائی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی پوری جدوجہد میرٹ اور انصاف کیلئے ہے شکایت آئی کراچی کی نوکریاں کراچی والوں کو نہیں مل رہیں تاہم وفاقی کی بھرپورمعاونت سےکراچی کی ترقی کاسفرشروع ہوچکاہےگرین لائن بس میں صرف 10سے12دن کاکام باقی رہ گیاہے اور آئندہ 2ہفتےمیں وزیراعظم عمران خان کراچی کادورہ کریں گے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ میں چلنےوالےنظام سےعام آدمی کوحقوق نہیں مل رہے سندھ حکومت کے نئے بلدیاتی نظام کومستردکرتےہیں سندھ حکومت نےجعلی مقامی حکومت کااعلان کیا کراچی کی مقامی حکومت کے اختیارات سندھ حکومت نےچھین لیے اسلام آبادمیں صحت اورتعلیم سمیت ترقیاتی پروگرام مئیر کے پاس ہوگا لیکن کراچی کے مئیر کے پاس میں ان میں سےایک چیز بھی نہیں ہوگی۔


مشہور خبریں۔
الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشنز کا منصوبہ تیزی سے آگے بڑھایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
?️ 15 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
جنوری
یمنیوں نے اسرائیلی دفاعی نظام کے کمزور پوائنٹس کو کیا کشف
?️ 25 ستمبر 2025سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے یمنی فوج کی طرف سے کل ایلات
ستمبر
عالمی ادارہ نباتات سے کپڑا بنانے میں پاکستان کی مدد کرنے کو تیار
?️ 30 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) گلوبل انوائرمنٹ فیسیلٹی (جی ای ایف) کی گورننگ باڈی
جون
فلسطین کے لیے ایران کی حمایت اسلامی اتحاد کے اہم ترین اشارے میں سے ایک: شیخ نعیم قاسم
?️ 11 ستمبر 2025سچ خبریں: لبنان کے حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم
ستمبر
صیہونی جاسوس یونٹ 8200 کو غیرمعمولی بحران کا سامنا
?️ 23 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی ریاست کے سابق فوجی افسران نے اعتراف کیا ہے کہ
نومبر
اسمارٹ فونز کے لیے گوگل لینس جیسا سرکل سرچ فیچر متعارف
?️ 19 جنوری 2024سچ خبریں: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے ویب
جنوری
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، متعدد شہید اور زخمی
?️ 24 نومبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں
نومبر
نیا شام؛ امریکہ سے ترکی تک غیر ملکی اداکاروں کے عزائم کا میدان
?️ 15 دسمبر 2024سچ خبریں: ایک ماہ سے بھی کم عرصہ قبل اس ملک پر
دسمبر