?️
پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کل کا سینیٹ الیکشن وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے خلاف عدم اعتماد کی ریہرسل ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر کے پی نے کہا کہ جن کا اپنے نامزد کردہ امیدواروں پر بس نہیں چل رہا، ان کا ایم پی ایز اور معاہدے پر عمل درآمد کے لیے بس کہاں چلے گا؟۔
ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختون خوا نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 6 اور 5 کا فارمولا طے پایا، حکومت کے امیدواروں نے بات نہیں مانی، اگر سینیٹر بن جاتے تو کہا ہوتا، ہم اپنا کام بھی ساتھ ساتھ کر رہے ہیں، 6 سے 7 سینیٹرز بنانے کی کوشش ہے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی والے اپنے امیدواروں کو دستبردار نہیں کر سکے، علی امین جانتے ہیں کہ انہوں نے اپنے ایم پی ایز کے ساتھ کیا کیا، وہ پہلے اپنے پارٹی اراکین میں اعتماد پیدا کریں، حکومت کے ساتھ اپوزیشن لیڈر نے مذاکرات کیے ہیں، پیپلز پارٹی نے نہیں کیے۔


مشہور خبریں۔
ملک کے مختلف شہروں میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرے
?️ 19 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسرائيلی حملوں کے خلاف فلسطین سے اظہار یکجہتی
مئی
پاکستان میں شیعہ مسافروں پر حملہ؛ 44 افراد شہید
?️ 22 نومبر 2024سچ خبریں: پاکستان کے شمال مغربی علاقے کرم میں مسافر گاڑیوں پر
نومبر
امریکہ نے یمن سے متعلق 13 شخصیات پر پابندیاں عائد کی
?️ 8 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانہ کے غیر ملکی اثاثوں کے کنٹرول کے دفتر
دسمبر
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے بارے ہدایات جاری کر دی ہیں
?️ 27 نومبر 2021ملتان(سچ خبریں) صوبائی ا لیکشن کمشنرغلام اسرا رخان نے کہا ہے کہ
نومبر
اسرائیلی قیدی فلسطینیوں کے قتل عام کا بہانہ بن چکے ہیں
?️ 9 جون 2024سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی رپورٹر
جون
روس میں ثقافت کی آڑ میں برطانوی جاسوسی سرگرمیوں کا انکشاف
?️ 6 جون 2025سچ خبریں:روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی
جون
انڈسٹری میں ’بھولا‘ کے کردار نے مجھے پہچان دی، عمران اشرف
?️ 6 فروری 2021کراچی {سچ خبریں} عمران اشرف نے ڈرامہ انڈسٹری میں شناخت بخشنے کا
فروری
گیلنٹ کا اکتوبر 2023 میں حزب اللہ کے خلاف ناکام منصوبے کا انکشاف
?️ 6 فروری 2025سچ خبریں: ایک عبرانی میڈیا آؤٹ لیٹ نے اکتوبر 2023 میں لبنان
فروری