?️
لاہور (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بیانات پر سوشل میڈیا پر جواب دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سرکس واپس آ چکا ہے، وہی پرانا سکرپٹ، جھوٹ، ڈرامہ، اور نان سٹاپ واویلا۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ جب ہاتھ خالی اور کاکردگی کچھ نہ ہو تب آپ زور زور سے چیخنے چلاتے ہیں، شکست کے ماروں کی مایوسی انتہا پر پہنچ چکی ہے، اپنا سب کچھ برباد کردینے والوں کی طرح یہ چیخ رہے ہیں کیوں کہ یہ واقعی اپنا سب کچھ برباد کر چکے ہیں۔
سینئر صوبائی وزیرکا مزید کہنا تھا کہ ان کے پاس نہ کوئی منصوبہ ہے اور نہ ہی شرمندگی کا کوئی احساس، کچھ بچا ہے تو بس وہی نان سٹاپ پروپیگنڈا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کیا کویت سمجھوتے کی گونگی ٹرین میں شامل ہو گا؟
?️ 7 دسمبر 2021سچ خبریں: وائٹ ہاؤس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم
دسمبر
امریکہ نائیجر سے اپنی فوج واپس بلانے پر کیوں مجبور ہوا؟
?️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: نائیجر کے نئے حکمرانوں اور عوام کے سڑکوں پر مظاہروں
اپریل
اردن میں دنیا کا سب سے بڑا امریکی سفارت خانہ
?️ 1 اگست 2022سچ خبریں: بعض مغربی سفارتی ذرائع نے امریکی ذرائع کے حوالے سے
اگست
اگر دشمن جنگ کو طول دے گا تو فلسطینی کیا کریں گے؟
?️ 17 نومبر 2023سچ خبریں: حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اس بات پر
نومبر
جرمنی میں مرکل کے جانشین کا تعین کرنے کے لیے انتخابی تعطل
?️ 30 ستمبر 2021سچ خبریں:جرمن پارلیمانی انتخابات میں اس ملک کی چانسلر انجیلا مرکل کی
ستمبر
بحرین میں 8 شہریوں کو دہشتگردی کے الزام میں عمر قید کی سزا
?️ 1 فروری 2021سچ خبریں:آٹھ بحرینی شہریوں کو دہشت گردی کے بے بنیادالزامات کے تحت
فروری
چین روس کو ہتھیار دے رہا ہے یا نہیں، امریکہ کیا کہتا ہے؟
?️ 13 جون 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس چین سے
جون
امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں کھلم کھلا مداخلت کر رہا ہے:روس
?️ 26 نومبر 2022سچ خبریں:واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے ایک بیان میں اعلان کیا
نومبر