?️
کراچی (سچ خبریں)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پائلٹس، تمام فضائی و میزبانوں سمیت دیگر عملے کوویکسین لگانے کاہدف مکمل کرلیا جس کے ساتھ ہی پی آئی اے خطے میں پہلے کوویڈ ویکسی نیٹڈ عملے والی ایئرلائن بن گئی۔پی آئی اے مسافروں اور ملازمین کی حفاظت کے لئے پر عزم ہے۔
تفصیلات کے مطابق : قومی ایئرلائن پی آئی اے نےاپنےعملےکی ویکسی نیشن کاکام مکمل کر لیا جبکہ فرنٹ لائن ورکزکی مرحلہ وارویکسی نیشن کاعمل بھی مکمل ہوگیا ہے۔پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پائلٹس ، تمام فضائی و میزبانوں ،دیگر عملے کوویکسین لگانے کاہدف مکمل کیا ہے۔
اس موقع پر سی ای او پی آئی اے ارشدملک نے کہا ہے کہ پی آئی اےمکمل طورپرمحفوظ عملےوالی پہلی پاکستانی ایئرلائن بن گئی ہے ، تمام حفاظتی اقدامات پر مکمل طورپر عمل کیا جارہا ہے، پی آئی اےانتظامیہ مسافروں اورملازمین کی حفاظت کے لئے پرعزم ہے۔
خیال رہے کہ کورونا کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اپریل میں پی آئی اے نے کورونا سے بچاؤ کیلئے پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسی نیشن کا عمل شروع کیا تھا اور تقریباََ ایک ہفتے میں خطے میں پہلے کووڈ ویکسینیٹڈ عملے والی ائیر لائن بننے کیلئے پہلا مرحلہ مکمل کیا۔


مشہور خبریں۔
یمنی مسلح افواج نے امریکی بحری بیڑے کےساتھ کیا کیا؟
?️ 17 مارچ 2025 سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا
مارچ
ٹرمپ کا دعویٰ: ہمارے پاس غزہ کے بارے میں اچھی خبر ہے
?️ 17 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات اور غزہ
جولائی
امریکا کی جانب سے شدید انتباہ کے باوجود اسرائیل کی ہٹ دھرمی جاری، خطے میں بڑی جنگ ہوسکتی ہے
?️ 29 مئی 2021تل ابیب (سچ خبریں) دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ
مئی
وزیراعلی پنجاب کے حکم پر پی ڈی ایم اے کا مون سون ہنگامی پلان پر عملدرآمد شروع
?️ 30 جون 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب کے حکم پر پی ڈی ایم اے
جون
مینار پاکستان واقعہ اہم پیشرفت ہوئی ہے
?️ 21 اگست 2021لاہور (سچ خبریں) پولیس کا کہنا ہے کہ کہ مینار پاکستان پر
اگست
اسحاق ڈار سے نمائندہ یورپی یونین کا رابطہ، سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی
?️ 2 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے یورپی یونین کی خارجہ
ستمبر
نیتن یاہو اور جرمن وزیر خارجہ کے درمیان زبانی جنگ
?️ 20 اپریل 2024سچ خبریں: ایک صیہونی چینل نے صیہونی وزیر اعظم اور جرمن وزیر
اپریل
اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسک
?️ 24 مئی 2024سچ خبریں: ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک
مئی