پنجاب میں گورنر راج کے حوالے سے وزیر قانون کا بیان

🗓️

اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج نہیں لگا رہے۔عدلیہ کے اختیارات جو آئین میں ہیں وہی رہیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے پنجاب میں وفاقی وزرا کے داخلے روکیں تو گورنر راج کا جواز پیدا کریں گے۔ ۔پارلیمان اپنی آئینی حدود کا تحفظ کرنا جانتی ہے اور کرے گی۔

عدلیہ کی طرف سے پارلیمان کے معاملات میں مسلسل مداخلت کی جارہی ہے۔اب سے کچھ دیر قبل وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے دھکمی دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر وزارت داخلہ نے کام شروع کردیا ہے۔ر راناثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر راج کی سمری وزارت داخلہ نے شائع کرنی ہے،گورنر راج پر گفتگوکرنے والے آوارہ گفتگو کے عادی ہیں۔

کوئی یہ نہیں کہہ رہا کہ اختیارات پارلیمان کو دے دیا جائے،عدلیہ کے اختیارات کی کمی کی کوئی بات نہیں کر رہا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ یہ مسلم لیگ ن یاسیاستدانوں کا مسئلہ ہے،ہمیں اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے۔ ایک غیر جانبدار عدلیہ ہر ملک اور معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے،جبکہ ہم اپنے الفاظ محدود رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ کا احترام ہر معاشرے کے لیے ضروری ہے۔

پاکستان تحریک انصاف منے رہنماء فواد چوہدری نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی پنجاب میں گورنر راج کی دھمکی کو ’بونگیاں‘ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گورنر راج کی باتیں افسوسناک ہیں ، ڈر ہے رانا ثناء اللہ جیسے لوگ چوک میں کھڑے ہوکر کپڑے نہ پھاڑنا شروع کردیں، بونگیاں مارنے والے وزارت داخلہ کی ساکھ متاثر کر رہے ہیں ، رانا ثناءاللہ آئین کی شقیں پڑھ لیں تو پتہ چل جائے گا گورنر راج کن صورتوں میں لگتا ہے۔

مشہور خبریں۔

حزب اللہ کو بھی دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح کام کرنے کا حق ہے: لبنانی وزیر اعظم

🗓️ 28 دسمبر 2021سچ خبریں:لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی نے یہ کہتے ہوئے کہ لبنان

معاشی بحالی کا قومی پلان تیار، جامع حکمت عملی جاری، آرمی چیف کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی

🗓️ 21 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) حکومت پاکستان نے آج اعلیٰ سطح کے اجلاس میں

طالبہ کا مبینہ ریپ: پنجاب اسمبلی میں اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی اور شور شرابا

🗓️ 15 اکتوبر 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ ریپ

غزہ کے لیے بھیجی جانے والی طبی امداد کتنی ہے؟ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی زبانی

🗓️ 12 فروری 2024سچ خبریں: عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے

اتحادی حکومت کا آئندہ انتخابات سےقبل ووٹ پکے کرنے کا ایک اور منصوبہ سامنے آ گیا

🗓️ 11 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ووٹ بینک بڑھانے کے لیے نوکریاں

پاک فوج کی حمایت میں اہم بل منظور

🗓️ 8 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے مسلح

پاکستان مینار پر ٹک ٹاکر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا

🗓️ 18 اگست 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر کے

فوجی عدالتوں سے ملزمان کے ٹرائل میں عالمی قوانین کی پاسداری کی گئی، عطا اللہ تارڑ

🗓️ 25 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے