?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کو یوکے رائل انٹرنیشنل ایئر شو میں ایوارڈز جیتنے پر مبارکباد دی۔ اور جے ایف 17 تھنڈر کی شاندار کارکردگی پر پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔ شہباز شریف نے سی 130 طیارے کی بھی ایئر شو میں شاندارکارکردگی پر تعریف کی۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ہو رہا ہے۔ اور پاک فضائیہ نے مئی 2025 میں دشمن کے 6 طیارے گرا کر عملی میدان میں اپنا لوہا منوایا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی فضائی حدود کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ اور پاک فضائیہ کی بھارت کے خلاف طویل فضائی جنگ میں کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
مشہور خبریں۔
پنجاب میں تبدیلی کی باتوں میں اب اثر نہیں رہا
?️ 18 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ
دسمبر
الاقصیٰ طوفان آپریشن کے بعد ایران کی خارجہ پالیسی
?️ 13 مئی 2024سچ خبریں: الزیتونہ فلسطینی مطالعاتی مرکز نے ایک رپورٹ میں الاقصیٰ طوفان
مئی
امریکی سینیٹ میں بل پر وزیر داخلہ کا رد عمل سامنے آگیا
?️ 30 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے
ستمبر
ٹک ٹاک انسٹاگرام جیسی فوٹو ایپ لانچ کرنے کو تیار
?️ 12 اپریل 2024سچ خبریں: ٹک ٹاک ایک فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرکے سوشل میڈیا
اپریل
پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام کا مستقبل روشن ہے ، اسحاق ڈار
?️ 1 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے
جون
احمد سلمان رشدی؛ ایک مجرم کی زندگی کی کہانی
?️ 13 اگست 2022سچ خبریں:سلمان رشدی کی ایک کتاب "شرم” نے 1983ء میں اسلامی جمہوریہ
اگست
کیا ترک انتخابات جیتنے کے بعد اردگان اپنا راستہ بدل لیں گے؟
?️ 30 مئی 2023سچ خبریں:اب جبکہ اردگان مزید 5 سال اقتدار میں ہیں، ہر کوئی
مئی
روس کو توڑنے کا خواب قیامت تک لے جائے گا: مدودوف
?️ 3 ستمبر 2022سچ خبریں: روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری مدودوف نے پیر
ستمبر