پاکستان کی فضائی حدود کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ وزیراعظم

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کو یوکے رائل انٹرنیشنل ایئر شو میں ایوارڈز جیتنے پر مبارکباد دی۔ اور جے ایف 17 تھنڈر کی شاندار کارکردگی پر پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔ شہباز شریف نے سی 130 طیارے کی بھی ایئر شو میں شاندارکارکردگی پر تعریف کی۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ہو رہا ہے۔ اور پاک فضائیہ نے مئی 2025 میں دشمن کے 6 طیارے گرا کر عملی میدان میں اپنا لوہا منوایا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی فضائی حدود کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ اور پاک فضائیہ کی بھارت کے خلاف طویل فضائی جنگ میں کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

فلسطین میں قتل عام پر کبھی نہیں بولے، پہلگام پر افسوس کر رہے ہیں، مشی خان کی شوبز شخصیات پر تنقید

?️ 26 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکارہ و ٹی وی میزبان مشی خان نے

اداکار و اداکارائیں مجھ سے جلتی ہیں، شیزل شوکت

?️ 30 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل شیزل شوکت نے الزام

چیئرمین پی ٹی آئی کی سیاسی بنیادوں پر کی جانے والی’قانونی کارروائیوں’ کی مذمت

?️ 10 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کیپیٹل پولیس آفیسر

وزیر خارجہ نے فلسطیں کی صورتحال پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے بات کی

?️ 15 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے فلسطین

سعودی اتحاد جنگ بندی کو غنیمت سمجھے: یمنی پارلیمنٹ

?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:    یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ کی پارلیمنٹ نے انصار

متحدہ عرب امارات کا صیہونیوں کے ساتھ دوستی کے بارے میں تازہ ترین موقف

?️ 17 ستمبر 2023سچ خبریں: امریکہ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے متحدہ عرب

جنگ بندی معاہدہ فوجی ردعمل کو نہیں روک سکے گا: انصاراللہ

?️ 18 اگست 2024سچ خبریں: یمنی سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے کہا کہ صیہونی

واٹس ایپ پر اسٹیٹس ری شیئر کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان

?️ 20 مئی 2025سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر بھی فیس بک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے