وزیراعظم کا ضمنی الیکشن میں حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی پر اظہار تشکر

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ضمنی الیکشن میں حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نوازشریف، وزیراعلی پنجاب اورحنا ارشد وڑائچ کو مبارکباد دی، انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں کامیابی نوازشریف کی قیادت کا ثمر ہے، کامیابی مریم نواز کی ترقی و خوشحالی کیلئے دن رات محنت کا نتیجہ ہے۔ محمد شہبازشریف نے کہاکہ مسلم لیگ ن سے والہانہ محبت اور اعتماد پر سیالکوٹ کے عوام کے شکر گزار ہیں۔

واضح رہے کہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی حنا ارشد وڑائچ 78419ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہیں، پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ فاخر نشاط گھمن صرف 40037 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، مسلم لیگ ن کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ کو 38382 ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل ہوئی۔

مشہور خبریں۔

ایران کے خلاف جنگ کے نتائج: جرمنی میں مہنگائی کی بلند ترین شرح اور فرانس میں معاشی غیر یقینی صورتحال میں اضافہ

?️ 13 مئی 2026سچ خبریں: ایران کے خلاف امریکی جنگی پالیسی کے نتیجے میں جرمنی

سعودی عرب صیہونیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے درپے

?️ 30 دسمبر 2021سچ خبریں:عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک "نجباء” کے ترجمان نے سعودی شیعہ

فلسطینی قیدیوں نے صیہونی حکومت کی ہوا نکال دی:جہاد اسلامی

?️ 21 دسمبر 2021سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے ایک سینئر رکن نے تاکید

بھارت پورے خطے کے لئے خطرہ ہے

?️ 22 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف

بستیوں کے تسلسل اور بن گوئر کے اشتعال انگیز اقدامات پر امریکہ کا ردعمل

?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:ایک پریس کانفرنس میں، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیتن

فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا

?️ 29 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ

چین کی حکمران جماعت کے وزیر خارجہ: ہم ایران کے جوہری مفادات سے متعلق مسائل کی حمایت کرتے ہیں

?️ 20 دسمبر 2025سچ خبریں: چین کی حکمراں جماعت کی مرکزی کمیٹی کے وزیر خارجہ

یوکرین، فوج میں نوجوانوں کی بھرتی میں ناکام

?️ 26 مئی 2025سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق، اوکرین کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے