?️
سچ خبریں:سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز میں ایک اسکول اور مسجد کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
یمن کے خلاف سعودی عرب کے تازہ حملوں میں جنگی طیاروں نے تعز کے علاقے مقبنہ میں واقع المشاول کے مقام پر ایک مسجد اور اسکول کو نشانہ بنایا۔
رپورٹس کے مطابق، صوبہ صعدہ کے علاقے نشور میں ایک اسکول کے قریب سعودی جنگی طیاروں کے حملوں کے نتیجے میں ایک بچہ اور ایک طالب علم زخمی بھی ہوئے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے خلاف حملوں میں شدت آنے کے بعد سے دانستہ طور پر رہائشی علاقوں، بنیادی ڈھانچے، بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
گزشتہ شب یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ کشیدگی میں اضافے کے آغاز سے اب تک سعودی عرب کے یمن پر حملوں کی مجموعی تعداد ۳ ہزار ۱۷۹ فضائی اور میزائل حملوں تک پہنچ گئی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حکومت نے مذاکرات کی پیشکش کیوں کی ہے؟؛علی محمد خان کی زبانی
?️ 23 جون 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد
جون
ایران کے خلاف مشورت یایر لاپیڈ کے ترکی کے دورے پر مرکوز
?️ 23 جون 2022سچ خبریں: اگرچہ کنسیٹ کی تحلیل اور چار سالوں میں پانچویں
جون
علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات، 4 اکتوبر کو ڈی چوک احتجاج پر مشاورت
?️ 1 اکتوبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل
اکتوبر
غزہ جنگ کا فاتح کون ہے؟
?️ 22 جنوری 2025سچ خبریں: 15 ماہ کے مسلسل حملوں اور بے مثال جرائم کے
جنوری
کورونا: مزید 137 مریض جان کی بازی ہار گئے
?️ 20 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا وائرس روزانہ سیکڑوں افراد کی جانیں لے رہا
اپریل
اسرائیل میں داخلی اختلافات اور نفرت عروج پر؛صیہونی میڈیا کی زبانی
?️ 7 دسمبر 2025سچ خبریں:صیہونی میڈیا رپورٹ کے مطابق صیہونی معاشرے میں داخلی اختلافات اور
دسمبر
صیہونیوں سے دوستی میں بہت فائدہ ہے:سعودی عرب
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ عرب
مئی
حماس کے سینئر رہنما کا ٹرمپ کے منصوبے پر اپنا موقف واضح
?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی جنگ بندی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
اکتوبر